Pinned
ᕙᕗ𝐑𝐚𝐬𝐡𝐢𝐝ᕙᕗ
195.1K posts
I Love Pakistan
💗S💗
I Love Dubai (UAE)
Joined February 2021
- Replying to @DGISPR14جب آرمی چیف اور ISI چیف ایجنسیوں کے ذریعے ججز پر دباو ڈال کر پاکستان کے ہیرو عمران خان کے خلاف مقدمات کے فیصلے اپنی مرضی کے مطابق کروائیں گے تو پھر عوام سے ہمدردی کی توقع مت رکھیں پاکستان کے خلاف وہ ھیں جو عوامی مینڈیٹ کا احترام نہیں کرتے آپ حلف کی پاسداری کریں پھر احترام ہو گا
- بِسْمِ اللّـٰهِ الرَّحْـمٰنِ الرَّحِيْـمِ قُلْ هُوَ اللّـٰهُ اَحَدٌ (1) کہہ دو وہ اللہ ایک ہے اَللَّـهُ الصَّمَدُ (2) اللہ بے نیاز ہے۔ (اس کو کسی شے کی حاجت نہیں) لَمْ يَلِدْ وَلَمْ يُوْلَدْ (3) نہ اس کی کوئی اولاد ہے اور نہ وہ کسی کی اولاد ہے وَلَمْ يَكُنْ لَّـهٝ كُفُوًا اَحَدٌ
- 🌹السلام علیکم ورحـــــــمةالله وبركآته🌹 جب تم سکون کی کمی محسوس کرو تو اپنے رب کے سامنے توبہ کرو، کیونکہ یہ انسان کے گناہ ہی ہیں، جو دل کو بے چین رکھتے ہیں. الله ذوالجلال ہمیں اور آپ کو سکون قلب عطا فرماۓ، 🌺آمین ثم یا آمیـــــــــــــــــن یا رب العالمین🌺
- ﺍﻟﺴَّـــﻼَﻡُ ﻋَﻠَﻴــﻜُﻢ ● اے ربِّـــ کـائنـات ہمیں مانگنـے کـا سلیـقہ نہیـں آتـا پھـر بھی ہـر روز ہاتھــ پھیـلائے اس یقیـن کـے ساتھ تجھـ سـے مانگتے ہیـں کـہ تیرے سوا ہمـاری دعــاؤں کـو قبول کـرنـے والا کوئی نہیـں● ہم سبکـو بخـش دے آمیــــن
- السلام علیکم ورحمتہ اللّٰه وبرکاتہ اے اللہ! تو ہی جانتا ہے کہ نماز ہماری روح ہے اور ہماری نجات کا ذریعہ ہے تو ہمیں اپنی نمازوں کی حفاظت کرنے کی توفیق عطا فرما ہمیں ایسی کسی بھی چیز سے بچا دے جو ہمیں ہماری نمازوں سے دور لے جا سکے۔
- حضور نبی اکرم صَلَّی اللہُ عَلَیْہِ واٰلہٖ وسلَّمنے ارشاد فرمایا: جس نے استغفارکو اپنے اوپر لازم کرلیا اللہ پاک اس کی ہر پریشانی دُور فرمائے گا اور ہر تنگی سے راحت عطافرمائے گا اور اسے ایسی جگہ سے رزق عطافرمائے گا جہاں سے اسے گمان بھی نہ ہو گا۔
- Replying to @ImranRiazKhan and @X0fficiaIاگر اس طرح مریم صفدر کا بیٹا جنید صفدر مرا ہوتا تو اب تک ن لیگ اور لفافہ خور میڈیا نے تباہی مچا دینی تھی @MaryamNSharif











