user avatar
Muhammad Aslam Javaid
@majavd2
Joined July 2021
Posts
  • user avatar
    صدیق جان نے عمران ریاض کے پیچھے اپنی جان لڑائی دی ھے
  • user avatar
    یہ ھے آپ کا عوام سے پیار بدلے میں عوام سے بھی اسی پیار کی توقع کی جاسکتی ھے شرم آنی چاہیے
  • user avatar
    عمر عطا بندیال امریکی سازش میں برابر کا شریک ھے جس کا ثبوت یہ ھے منحرف ارکان کا فیصلہ فوری طور کردیا جاتا تو عدم اعتماد کامیاب نہیں ھونی تھی اس لیے جان بوجھ کر اس فیصلہ نہیں کیا گیا تاکہ تحریک عدم اعتماد کامیاب بناٸی جاسکے #امپوررٹڈ_حکومت_نامنظور
  • user avatar
    جس طرح سری لنکا میں عوام نےخود حکمرانوں کا احتساب کیا ھے کیا پاکستان میں بھی عوام 20 تاریخ کے بعد حکمرانوں اور اداروں کا احتساب کریں گے
  • user avatar
    پاکستان کی فوج وزیر اعظم کے ماتحت ھوتی ھے یا امریکی صدر کے؟
  • user avatar
    پشاور حملے کے بارے میں آرمی چیف سے کوٸی سوال نہ کیا جاٸے
  • user avatar
    ھمارا ہیرو آزاد ھوگیا اللہ کے بھروسے ہمت نہیں ہاری
  • user avatar
    اعتزاز احسن کی جرات کو سلام کسی نے تو سچ بولا
  • user avatar
  • user avatar
    مریم کا جنرل فیض پر غصہ بنتا ھے ش لیگ حکومت میں اور ن لیگ دھکے کھا رھی ھے
  • user avatar
    کوٸی بندہ رہ نہ جاۓ بچہ کی پہنچ سے
  • user avatar
    آپ کے خیال میں اس میں نیوٹل کا حصہ نہیں تھا اگر حصہ نہ ھوتا یہ دنیا سے بھی جاتے اور پیسہ بھی واپس ھوتا
  • user avatar
    اصل بندہ جس کو عوام نے پکڑا تھا تھانے جاتے ھوٸے تبدیل ھوگیا
  • user avatar