انقلاب لانے کے لیے اور سڑکوں پہ نکل کر اپنی تقدیر بدلنے کے لیے پہلے مہلت نہیں دی جاتی۔
یہ وہ کام ہو جو کر گزرنا پڑتا ہے۔
اس نوجوان نے ایک بار کہا تھا الٹا لٹکائیں گے۔
لیکن جنہوں نے کرنا تھا وہ آج کر گزرے ہیں۔
اس وقت اگر ٹھیک فیصلے ہو گئے ہوتے،اور مجیب الرحمٰن کو جو کہ، اکثریت میں تھے، اقتدار دے دیا ہوتا۔ تو آج ہم دنیا کی ترقی یافتہ ممالک میں شمار ہوتے۔
#اک_اور16دسمبرکاسامناہےمنیر#بادشاہ_ننگا_ہے
🎗️اللّٰہ بخشے عمر شریف کو اور جنرل مشرف کو۔
کیا پوچھا کیا جواب آیا خود ہی سن لیں۔
لیکن کیا واقعی ہمارے پاس ایٹم بم ہے؟
اگر ہے تو لوگ ہم سے ڈرتے کیوں نہیں؟🐣
ہم ہی سب سے ڈر کے زندگیاں گزار رہے ہیں۔
سوال تو کافی ہیں پر شائد جواب کسی کے پاس نہیں۔
"ہمارا سیاست میں کوئی عمل دخل نہیں" جیسے جملے ہم نے کافی سنے ہیں۔
لیکن جس دن ہمارے وزیراعظم کے پیچھے سے خاکی وردی ہٹ گئی۔ اس دن ایک نیا پاکستان وجود میں آ جائے گا۔
🎗️یہ پارک صرف ڈیفنس کے بچوں کے لیے ہے۔
باہر کے بچوں کا داخلہ ممنوع ہے۔
🎗️ڈیفنس کے بچے، پیارے بچے اور ہمارے بچے کیڑے مکوڑے۔
🖐️تمہاری شکلوں پر۔
👊پھر ہم کیوں نا بغاوت کریں۔
📍اوور سیز پاکستانیوں کا #کریک#ڈاؤن شروع۔
📍#ایرپورٹ پہ پاکستانیوں کے موبائل کی چھان بین بھی شروع۔
ٹک ٹاک،فیس بک،ٹویٹر اکاؤنٹ کھول کھول کر ایسے دیکھ رہے ہیں جیسے کہ کسی #دہشت#گرد تنظیم کے کارکن ہوں۔
💥اور امیدیں ہم سے ملک سنوارنے کی رکھتے ہیں💥
💥3 دن پہلے ہمارے علاقے میں خواجہ سعد رفیق کی آمد ہوئی۔
گلیوں کی ناقص صورتحال دیکھ کے فوراً حکم جاری ہوا اور ساری گلی ماشاءاللہ سے 2 دن میں تیار ہو گئی ہے۔
میں اور اہلِ علاقہ آپ کا تہے دل سے شکریہ ادا کرتے ہیں۔💥
💥لیکن پھر بھی ووٹ خان کو ہی دیں گے💥
💥یاد ہے عمران خان نے کہا تھا کہ یہ میرے لیے نہیں تمہارے لیے آ رہے ہیں۔
💥میں تو صرف راستے میں کھڑا ہوں۔
💥میں تو برداشت کر لوں گا آپ لوگ نہیں کر سکو گے۔
💥نکلو باہر انقلاب خون مانگتا ہے،اور اب خون بہت دیکھ لیا۔
آج ہم سب نے ایک اور مثال دیکھ لی😢
#انقلاب
🎗️عمران خان کی تحریک کامیاب ہو گئی ہے۔
اس نے اپنا کام کر دیا یہ اب آج کے نوجوان نسل کا کام ہے کے یہاں سے آگے کیسے جانا ہے،سیاست میں آئیں، آئین کو پڑھیں، حضور کی زندگی کو پڑھیں۔
🎗️یہ ہے ہمارا پاکستان، ہم ہیں پاسباں اس کے۔
🎗️ہم سوال پوچھیں گے، ہم جواب مانگیں گے.
🫡