Pinned
KHAN
3,089 posts
- Replying to @Skiper786صابر بھائی الله تعالیٰ آپ کو آپنی حفظ و امان میں رکھے، آمین
- Replying to @ImranRiazKhan and @Azizazjanحکومت اور اداروں سے اپیل ہے اب بس کردو یہ ڈرامے بازیاں صاف شفاف انتخابات کے علاوہ کوئی دوسرا راستہ نہیں عوام کو مجبور نہ کریں اپنے گریبانوں میں ہاتھ ڈالنے پر،
- Replying to @Kamran_Yousafعمران خان نے قوم کے بیچ میں سے نالی کے گندے کیڑوں کو الگ کیا جو ملک کو دیمک کی طرح چاٹ گئے آپ کو تو خوش ہونا چاہیے کہ آپ کی آنے والی نسلیں آزادی کی سانس لی سکے گی، اللہ تعالیٰ کو حاضر و ناظر جان کر بولیں کیا ان لوگوں نے لوٹ مار نہیں کی، شکریہ
- Replying to @Skiper786یہی بچے بڑے ہو کر بلاول کے بچے کو ووٹ دیکر آپنے اوپر مسلط کرینگے جس طرح ان بچوں کے والدین نے بلاول کو آپنے اوپر مسلط کیا ہے یہ سلسلہ چلتا رہے گا جب تک بھٹو زندہ رہے گا
- گزارش ہے مذہبی جماعتوں سے غلامی سے آزادی کی جدوجہد میں آپ تمام بھائی بھی قوم کا ساتھ دیں اگر قوم و ملک آزاد ہوگا تو آپ بھی آزاد ہوں گے کیونکہ آپ بھی قوم میں سے ہیں اور اس ملک کے باشندے ہیں
- Replying to @ArabJankhan4 @laibara54876430 and 8 othersمحترم خود بھی تھوڑی بہت محنت کرکے فالو کیا کریں، 😂😂😂
- Replying to @mugheesali81 and @sayedzbukhariآج کے بعد پی ٹی آئی کے کسی بھی عہدیدار یا کارکن کو بلاجواز اٹھانے کی کوئی بھی کوشش کرے سب مل اٹھانے والوں کی جوتوں سے تواضع ضرور کریں، لاتوں کے بھوت باتوں سے نہیں مانتے،
- Replying to @sminabutt18 @nvd862 and 11 othersانفالو کرنے والے اکاؤنٹس کی پہچان یہ ہے، following followers 1500. 8000 👆 اس پوزیشن والے اکاؤنٹس سے محتاط رہیں
- Replying to @A_jk92 @NasirMehmoodKS and 10 othersمیرے پیارے میٹھے بھائیوں آپ بھائیوں کو میرے کشتہ جات سے کچھ کچھ افاقہ ہورہا ہے کہ نہیں تاکہ کشتہ زعفرانی کی مقدار بڑھا دوں ، ضرور بتائیں 😂😂😂😂😂
- Replying to @pagli__dewanii @Zia1O and 24 othersان لوگوں نے میرے اکاؤنٹ کو لاہور ریلوے اسٹیشن بنایا ہوا پانچ آتے ہیں تو دس چلے جاتے ہیں 😂😂😂😂😂

