نواز شریف صاحب نے 33 دسمبر کو واپس آنا تھا ابھی تک کیوں نہی آے , اور مریم صفدر نے چھوٹا سا آپریشن کا کہہ کر گیں تھیں تو واپس نہی آٸی , ارشد شھید کے قتل میں ان باپ بیٹی کا کتنا ھاتھ ھے ?اب جواب بھی احلاقیات سے دینا اور سچ بھی بولنا پلیز
ھیکر کا اکاونٹ 2016 کا اتنا پرانا جبکہ ھیکر نمودار ابھی ھوا ھے , میں بھی ایک ایسا ھی اکاونٹ نا بنا لوں ? لکھتے جا رھے ھو ابھی تک ایک بھی آڈیو یا ویڈیو اس اکاونٹ پر لیک کی ھے حد ھی ھو گی اچھا بیوقوف بنا رھے ھو اور لوگ بن بھی رھے ھیں ظاھر ھے پاکستانی عوام ھے پاگل بننے کے لیے ھی تو
یہ بالکل سچ کہہ رھی ھے پاکستان کے تمام مساٸل کا حل یہ واحد شحص ھے الہی اس شحص کو دنیا سے اٹھا لے اسکی نحوست ھمارے ملک سے دور کر دے تاکہ تمام مسلیں حل ھو سکیں آمین
عمران خان پر ہونے والے قاتلانہ حملے کی خبر PTV پر نہیں چلی لیکن حملے کے مبینہ مجرم کا وقوعے کے فوری بعد اقبالی بیان PTV پر بار بار چلایا اور وہ بھی نقلی بندے کا
جو پکا فالو بیک دیتے ھیں اپنے نام لکھ دیں کیونکہ ایک بھاٸی کو لسٹیں لگانی ھیں ان کو دینے ھیں نام لیکن یاد رھے بعد میں چھپکے سے انفالو مت کر جانا اور فالو بیک کے لیے منتیں نہی کروانا کسی ایک کو بھی شکایت کا موقعہ نا ملے شکریہ
میں تو کہتی ھوں شادیوں پر ھی پابندی لگا دو تے سارا سیاپا مکاو , نا ھوگی شادی نا ھو گے بچے , جب بچے نہی تے دودھ کا کیا کام , شای نہی تو گاڑی کا کیا کام , کلا بندہ تے پکوڑے بھی کھا کر گزارہ کر سکتا ھے 😡😡😡