user avatar
Hina Parvez Butt
@hinaparvezbutt
MPA @pmln_org, A Mother, Philanthropist, Entrepreneur ,Young Global Leader 2016 @wef , LUMS Alumna, @jang_akhbar , @DailyTimesPak Columnist.
Lahore
Born January 19
Joined May 2013
Posts
  • Pinned
    user avatar
    Social media trolling and institutionalised harassment is something that most women with a strong point of view have to face. But trolls don't realise that they are only making you stronger. Thank you so much Saira for this wonderful piece @cheenaagha @dailytimespak
  • user avatar
    عمران بمقابلہ نواز: کونسا لیڈر پاکستان کو مشکلات سے نکال سکتا ہے؟ اپنی رائے کا اظہار کریں۔۔۔ #sunonewshd #NawazSharif #ImranKhan #PMLN #PTI #Pakistan #Politics
  • user avatar
    عمرہ کی ادائیگی کی تیاری۔۔ الحمدللّٰہ 🙏🏻
  • user avatar
    الحمدللّٰہ آج قرآن پاک مکمل کر لیا۔۔۔رمضان کے بابرکت مہینے میں قرآن پاک کے تیس سپاروں کی تلاوت مکمل کرنا خوش قسمتی کی بات ہے 🤲🏻
  • user avatar
    I stand with Nawaz Sharif, and you?
  • user avatar
    میں عام طور پر ٹویٹر پر بہت active رہتی ہوں مگر آج میرا ٹویٹس کرنے کا بالکل دل نہیں کیا۔ اس دنیا سے سب نے جانا ہے مگر ارشد شریف جس طرح سے گئے انتہائی دردناک ہے۔ ان سے 100 اختلاف مگر ان کی موت نے جھنجوڑ کر رکھ دیا۔ اللہ ان کی آخری منزل آسان کرے اور خاندان کو صبر دے
  • user avatar
    عید پر اپنے ابو اور بیٹے کے ساتھ۔۔۔
  • user avatar
    تو تم اپنے پروردگار کی کون کون سی نعمت کو جھٹلاؤ گے؟ بے شک میرا رب بہت عظیم ہے🙏🏻
  • user avatar
    میرے قائد میرے وزیراعظم سے ملاقات 💙
  • user avatar
    اپنی والدہ کے ساتھ عمرہ کی ادائیگی۔۔الحمدللّٰہ 🙏🏻
  • user avatar
    میں پی ٹی آئی کی قیادت اور کارکنوں کو جیت پر مبارکباد پیش کرتی ہوں، ہار جیت زندگی کا حصہ ہے، لیگی کارکنوں کو مایوس نہیں ہونا،انشااللہ شیر bounce back کرے گا۔۔۔شیر انشااللہ جلد اک واری فیر 🐅
  • user avatar
    کیا اس سے زیادہ cute کوئی تصویر ہوسکتی ہے؟؟ ❤️❤️❤️ ماشااللّہ
  • user avatar
    سلیوٹ ہے اس آدمی کو جو پی ٹی آئی کے غنڈوں کے سامنے نہیں جھکے۔۔۔
  • user avatar
    ہماری گھر آئی اک ننھی پری ماشااللّہ میری بھانجی۔۔الحمدللّٰہ پھر سے خالہ بن گئی 😍