🩵
اسلام علیکم ورحمتہ اللّٰہ وبرکاتہ🍀
صباح الخیر🌺
بیشک اللہ اور اس کے فرشتے نبی (ﷺ) پر درود بھیجتے ہیں، اے ایمان والو تم بھی ان پر درود بھیجو، اور خوب سلام بھیجا کرو۔
🌺سورۃ الاحزاب آیت نمبر۔56
@A_jk92
♠️♠️
Ali Jan'K
38.2K posts
- ﷽ السلام عليكم ورحمة الله وبركاته🌹 #خاتم_النبیین_محمدﷺّ #درود_وسلام یااللہ ہمیں مشکل وقت میں مایوسی سے اور آسانی کے وقت میں ناشکری سے بچانا مشکل میں صبر اور راحت میں شکر کرنے کی توفیق عطا فرمانا آمین یا رب العالمین 🌹ﷺ🌿ﷺ🌿ﷺ🌹 @A_jk92 ♠️♠️
- ❤️🩹 اسلام علیکم ورحمتہ اللّٰہ وبرکاتہ🍀 صباح الخیر🌺 اور اگر ہم چاہتے تو ہر شخص کو پہلے ہی اس کی ہدایت دے دیتے، لیکن وہ بات جو میری طرف سے کہی گئی تھی، طے ہوچکی ہے کہ میں جہنم کو جنات اور انسانوں سب سے ضرور بھر دوں گا۔ 🍀سورۃ السجدہ۔13 @A_jk92 ♠️♠️
- ♠️ اسلام علیکم ورحمتہ اللّٰہ وبرکاتہ🌺 صباح الخیر🍀 تم اپنے رب سے معافی مانگو، پھر اسی کی طرف رجوع کرو، یقین رکھو کہ میرا رب بڑا مہربان، بہت محبت کرنے والا ہے۔ 🍀سورۃ ھود آیت نمبر۔90 @A_jk92 ♠️♠️
- ♠️ اسلام علیکم ورحمتہ اللّٰہ وبرکاتہ🌺 صباح الخیر🍀 بیشک اللہ اور اس کے فرشتے نبی (ﷺ) پر درود بھیجتے ہیں، اے ایمان والو تم بھی ان پر درود بھیجو، اور خوب سلام بھیجا کرو۔ 🌺سورۃ الاحزاب آیت نمبر۔56 @A_jk92 ♠️♠️
- 💖 اسلام علیکم ورحمتہ اللّٰہ وبرکاتہ🍀 صباح الخیر🌺 رسول اللہﷺنے فرمایا ہر نبی کو ایک دعا حاصل ہوتی ہےجو قبول کی جاتی ہے، اور میں چاہتا ہوں کہ میں اپنی دعا کو آخرت میں اپنی امت کی شفاعت کے لیے محفوظ رکھوں 🌺صحیح بخاری۔6304 @A_jk92 🖤🖤
- ﷽ السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ🌹 🌷جمعہ مبارک🌷 #درود_وسلام یااللہ پاک اپنے اور اپنے پیارے رسول #خاتم_النبیین_محمدﷺ کے عشق کا نور عطا فرما🤲 ❤️💫❤️اَللّٰھُمَّ صَلِّ عَلٰی سَیِّدِنَا وَمَوۡلَانَا مُحَمَّدٍ وَّعَلٰی اٰلِہٖ وَسَلِّمۡ❍❤️💫❤️ @A_jk92
- اسلام علیکم صباح الخیر🥀 اللہ کی رسی کو سب ملکر مضبوطی سے تھامے رکھو،اور آپس میں پھوٹ نہ ڈالو،اور اللہ نے تم پر جو انعام کیا ہےاسے یاد رکھوکہ ایک وقت تھاجب تم ایک دوسرےکے دشمن تھے،پھر اللہ نے تمھارے دلوں کو جوڑ دیا اور تم اللہ کے فضل سے بھائی بھائی بن گئے سورۃ آل عمران 103 ♥️
- ♠️ اسلام علیکم ورحمتہ اللّٰہ وبرکاتہ💐 صباح الخیر🍀 رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا اگر لوگوں کو معلوم ہوتا کہ پہلی صف میں کیا کچھ اجر و ثواب اور رحمت و برکت ہے تو قرعہ اندازی ہوتی۔ 🌺ابن ماجہ۔998 @A_jk92 ♠️♠️
- ﷽ السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ🌹 #خاتم_النبیین_محمدﷺّ #درود_وسلام ياالله کریم آپ واحد بادشاہ ہیں جو مانگنے پرخوش اور نہ مانگنے پر ناراض ہوتے ہیں ، شہ رگ سے بھی قریب ہمارے رب ہم سے راضی و خوش ہوجائیں، اور ہماری فریادیں قبول فرمالیں، آمین ثمہ آمین @A_jk92 🩵
- 💖 اسلام علیکم ورحمتہ اللّٰہ وبرکاتہ🍀 صباح الخیر🌺 تم اپنے رب سے معافی مانگو، پھر اسی کی طرف رجوع کرو، یقین رکھو کہ میرا رب بڑا مہربان، بہت محبت کرنے والا ہے۔ 🌺سورۃ ھود آیت نمبر۔90 @A_jk92 ♠️♠️
- 💝 اسلام علیکم ورحمتہ اللّٰہ وبرکاتہ🍀 صباح الخیر🌺 سیدنا ابو ہریرہ رضی اللہ عنہ سے مروی ہےکہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نےفرمایا جس نے مجھ پر ایک بار درود پڑھا، اللہ تعالیٰ اس پر دس رحمتیں نازل کرے گا۔ 🌺مسند احمد۔5711 @A_jk92 🖤🖤
- ﷽ السلام عليكم ورحمة الله وبركاته 🌹 #خاتم_النبیین_محمدﷺ #درود_وسلام 🌴جمعہ مبارک 🌴 اے رب العالمین جب موت آئے تو کلمہ پاک ورد زبان ہو اے رب العالمین روز محشر رحمتہ للعالمینﷺ کی شفاعت نصیب ہو اور ان لو گوں میں شامل ہوں جن سے آپ راضی ہوں آمین 🤲🏻
- ♥️ اسلام علیکم ورحمتہ اللّٰہ وبرکاتہ🍀 صباح الخیر🌺 رسول اللهﷺنےفرمایا سود كے بَہتر (72) درجےہیں، اس كا سب سے كم ترین درجہ آدمی كا اپنی ماں سے زنا كرنے كے برابر ہے، اور اس كا سب سے بڑا درجہ كسی مسلمان كی عزت خراب كرنا ہے. 🌺السلسلة الصحيحة۔1250 @A_jk92 ♠️♠️















