اپنے رب سے بھی عیدی کا مطالبہ کریں کہ وہ اپنی شان کے مطابق آپ کو عیدی عطا فرمائے
ہماری وہ دعائیں جن سے ہم آگے جا ہی نہیں پاتے ان دعاؤں پہ
"کُن" کہہ دے🥺
اور ہمارے سارے خسارے نفع میں بدل دے یا رب العالمین۔۔۔!!!
#عيدالفطر2025#عيد_الفطر_المبارك_1446
#رمضان_كريم مبارک
بلاشبہ رب کعبہ نے اس مہینے کو رحمتوں ، برکتوں اور جہنم کی آگ سے نجات کا ذریعہ بتایا آپ سے دعاؤں کی درخواست ھے بلخصوص میری چھوٹی بہن کے لئیے جو لنگز کینسر سے لڑ رئی ان دنوں ۔
مالک کائنات تمام مسلمانوں کو اپنے حفظ وامان میں رکھے اور رمضان کی برکات سے مستفید کرے
جب رب کعبہ خود فرما رھا کہ یہ کتاب پڑہنے والوں کے لئیے رہنما ھے تو کیوں ھم سب قرآن کو بس احترام کرنے کی چیز بنائے رکھتے ہیں ؟
یا اللہ مجھے اور تمام مسلمانوں کو قرآن کریم ترجمہ کے ساتھ پڑہنے اور سمجھنے کی توفیق عطا فرما ۔
#رمضان_كريم#ramdan2025