اسٹیبلیشمنٹ بدبو دار سیاسی لاش کو اٹھائے پورا ملک گھوما رہی ہے اور پوری
قوم تھو تھو کر رہی ہے
Fishoo Khan
66K posts
- Replying to @shafqatmm1جو پنجابی دو دن مہمانوں کو کھانا نا دے سکے وہ فوجیوں سے کیا لڑیں گے ؟
- Replying to @soldierspeaksحاموش مجاہدوں کو قوم کی طرف سے پیغام پنچا دیں کے اپ چپھے رہو اج نہتے عوام اپ کے بڑوں سے لڑ رہی ہے اپ اج بھی خاموش ہی رہے افسوس
- عروج یہ تھا کہ خلیفہ وقت سے بھی سوال ہوتا تھا اضافی چادر کہاں سے آئی زوال یہ ہے کہ سوال اٹھاؤ گے تو اٹھا لیے جاؤگے
- علماء میں آج تک کسی ایشو پر اتنا اتفاق نہیں دیکھا گیا جتنا غزہ پر خاموشی اختیار کرنے پر
- فیصلہ سپریم کورٹ میں چیلنج کردیا گیا ہے ہمارا ربّ ہمارے ساتھ ہے☝️ لطیف کھوسہ❣️
- لندن میں عیش کرو الیکشن لڑنے پاکستان آو جیت گئے تو حکمرانی ہار گئے تو لندن واپسی۔ جیو تو ایسے
- سر اٹھا کر گرفتاری دینا 90 ہزار پتلونیں اتارنے سے ہزار گنا بہتر ہے #DoNotRepeat1971
- Replying to @BabaG512یہا ں ٹرک والے کو چاہیے تھا انکی گاڑی کو روندھ کے جاتا
- Replying to @Jay_khan98اب ہم یہ نظارے دیکھیں گے اور ماشاءاللہ بولیں گے مارنے والے کی لمبی زندگی کی دعا مانگں گے
- کسی اکسپرٹ نے حکومت کو یہ مشورہ دیا ہوگا کہ ملک کو ری سٹارٹ کر کے دیکھ لیں شاید چل پڑے. 😁😁😁😁
- اب ملکی حالات تبدیل ہونے کی صرف دو ہی صورتیں ممکن ہیں لُوٹنے والوں کو ترس آ جائے یا لُٹنے والوں کو عقل آ جائے
- چیئر 🪑 اور چیئر لِفٹ⛓️⛑️ سے اتارنے میں بڑا فرق ہوتا ہے بابو بھیا.. فرق جان کر جیو

