کراچی کا افسوسناک ترین واقعہ
البدر ہائیر سیکنڈری اسکول میں پیش آنے والا واقعہ نہ صرف شرمناک ہے بلکہ ہمارے تعلیمی اداروں کی حرمت پر بھی سوالیہ نشان ہے۔
مدرسہ کی ایک قابل احترام، باحجاب، حافظۂ قرآن استانی کو صرف اس "جرم" کی پاداش میں زد و کوب کیا گیا کہ انہوں نے ایک طالبہ کو کلاس
چار سال قبل پمز ہسپتال کی MRI رپورٹ کے مطابق زرداری صاحب کا دماغ سکڑ چکا تھا اور یہ نیم پاگل ہو چکے تھے اور اسی گراؤنڈ پر سندھ ہائیکورٹ نے انکو جعلی اکاؤنٹس کیس میں ضمانت دی تھی۔۔۔۔
اور آج یہ صدرِ پاکستان ہیں
تالیاں 👏👏👏👏
*یہی وہ آیت ہے جو ڈاکٹر موریس بکاؤلے اور دیگر کئی سائنس دانوں کے اسلام قبول کرنے کا سبب بنی تھی۔
ان سب کا کہنا تھا کہ انسان کی پیدائش کے پروسیس پر اتنی تفصیل سے 14 سو سال پہلے قرآن کیسے روشنی ڈال سکتا ہے؟ پھر تو یہ انسانی کلام نہیں ہوسکتا
Copied
#موناسکندر