ان کے جلووں نے عجب رنگ جما رکھا ہے
بزمِ کونین کو دیوانہ بنا رکھا ہے
نبض ساکت ہوئی دم کھچ کے لبوں پر آیا
اب جو آؤ بھی تو بیمار میں کیا رکھا ہے
نصیرالدین نصیرؔ
نئے سال میں پرانے سال کی بونگیاں ہی مارنی ہے یا عقل و خرد پر کپڑا مار کر آگے بڑھنا ہے
یوٹیوب پر کئی وڈیو میں سن سکتے ہیں کہ چرچ میں اذان دی گئی یے
یہ اسپین کی مسجد نہیں ہے، بلکہ انگلینڈ کا چرچ یا مشہور ہال ہے
شعلے فلم کے کالیا کو کس نے بتایا کربلا کا درس یہ ہے کہ دس لوگوں کے جلوس کے لئے سارے شہر کو عذاب میں مبتلا کر دیا جائے۔
عوام کو سہولت فراہم کرنا حکومت کا کام یے ۔ یہ کام نہیں کہ عذاب میں مبتلا لوگوں کو درس دینا شروع کر دے