user avatar
Shizza Khan
@ShizzaU
#محبت_مافیا اچھی ہوں یا بری ہوں اپنے لیے ہوں میں خود کو نہیں دیکھتی اوروں کی نظر سے
Joined February 2021
Posts
  • Pinned
    user avatar
    اگر حضرت محمد صلی الله عليه وسلم سے محبت ہمیں اچھا انسان اور اچھا مسلمان نہیں بناتی تو ہمارا محبت کا دعویٰ جھوٹا ہے کہہ دینے سے محبت نہیں ہوتی عمل سے ثابت کرنا پڑتا ھے
  • user avatar
    ہرسو راج ہے جہالت کا کتابیں چن دی گئیں دیواروں میں
  • user avatar
    وہ سب معصوم سے چہرے تلاشِ رزق میں گم ہیں جنہیں کتابیں پکڑنا تھی، جنہیں مکتب میں ہونا تھا
    00:00
  • user avatar
    امی سے تندور میں روٹی لگانا سیکھی تاکہ اپنی بیٹی کو سکھا سکوں ورنہ شہروں سے توگئے گاؤں سے بھی تندور ہماری ماؤں کی جنریشن کے ساتھ ہی رخصت ہو جائیں گے اپنی پہچان اپنی ثقافت اگلی نسل تک منتقل کرنا ہماری ذمہ داری ہے
  • user avatar
    شدید گرمی کے بعد رحمت کی بارش ٹھنڈی ہوا اور تم اپنے رب کی کو کون کونسی نعمت کو جھٹلاؤ گے السلام و علیکم صبح بخیر
  • user avatar
    ایک وقت تھا 22 مجاہدوں نے جان دے کر اذان مکمل کی ایک یہ وقت ہے ٹک ٹاک اور پب جی پر جانیں قربان ہو رہی ہیں قوم کے زوال کا سبب ہمییں پھر بھی معلوم نہیں
  • user avatar
    اگر حجاب کامیابی میں رکاوٹ ہوتا تو ہم جیسی نقاب کرنے والی لڑکیاں تو کبھی کامیاب نہ ہوتی ان شاء اللّٰہ اس سال پی ایچ ڈی میں بھی ایڈمیشن ہو جائے گا وہ بھی عبایا اور نقاب کے ساتھ پردہ علامت ہے معزز ہونے کی دقیانوسیت نہیں
  • user avatar
    تحریک لبیک نے بالآخر مار دھاڑ خون خرابے اور دنگے فساد کے بعد سیاسی دھارے میں شامل ہونے کی شرط حکومت سے منوا لی پوچھنا یہ تھا کہ سفیر نکالو والے عاشقان رسولؐ کیا ابھی بھی زندہ ہیں یا اپنے اپنے گھر کے فلیش میں فلیش آؤٹ ہو گئے الله علمائے سوءکےشر سے میرے وطن عزیز کو بچائے آمین
  • user avatar
    مجھے ایسا ایک گھر چاہئے میری سادگی دیکھ مجھے کیا چاہئیے
  • user avatar
    پاکستان اقوام عالم کا محبوب ہے جس کے بنا رہ بھی نہیں سکتے اور جس کو پھلتا پھولتا دیکھ بھی نہیں سکتے سب سپر پاورز کی ناک کا بال بھی ہے آنکھ کا تارہ بھی بیک وقت سب کا دشمن بھی دوست بھی پاکستان کو اللّٰہ نے جیو پولیٹیکل پوزیشن ہی ایسی دی ہے جیوے پاکستان
  • user avatar
    قحط زدہ سوڈان کی اس بچی کی تصویر اور پاکستان کی آج کی حالت میں فرق صرف یہ ہے کہ اس تصویر میں گدھ صرف ایک ہے جبکہ پاکستان کو چاروں طرف دے گدھوں نے گھیرا ہوا ہے.😕😢
  • user avatar
    جہاں پوری دنیا اپنے بچوں کو جدید ٹیکنالوجی سے روشناس کروا رہی ہے وہاں 2 سال سےہم نے اپنے بچوں تعلیم حاصل کرنے کاجذبہ ہی ختم کردیا ابتدائی تعلیم سےلےکراعلیٰ تعلیمی اداروں تک امتحانات کی خانہ پری اورمسلسل چھٹیوں نےبچوں کوذہنی پسماندگی کی جس سطح پرپہنچا دیاہےکیااسکاازالہ ہوسکےگا؟
  • user avatar
    فحاشی کے خلاف بات کرنے پر تکلیف صرف ان کو ہوئی جن کا پیشہ ہی فحاشی ہے روزی روٹی کا سوال ہے احتجاج تو بنتا ھے
  • user avatar
    ایک صحافی کو #قتل کردیا جاتا ہے لیکن میڈیا کے کان پر جوں نہیں رینگتی عزیز میمن ایک صحافی کو جعلی #فائر لگتے ہیں سب #پالتو بلبلا اٹھتے ہیں ایک لفافےکو نامعلوم افراد #پھینٹی لگاتے ہیں میڈیا پر #ماتم ہوتاہے اب پھر ایک صحافی پرایک لفافی نے تشدد کیا میڈیا گڑ کھاکےچپ ہے فرق واضح