Pinned
◣𝑹𝒂𝒔𝒉𝒊𝒅 𝑺𝒂𝒕𝒕𝒊◥
157.9K posts
ہماری شخصیت کسی تعارف کی محتاج نہیں..!
ہمارا خلوص ہی کافی ہے ہماری پہچان کے لئے ۔۔!
twitter.com/RS_Pti
Dubai UAE
Joined February 2021
- السلام علیکم ورحمتہ وبرکاتہ 🌷بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَٰنِ الرَّحِيم🌷 إِنَّ اللَّهَ وَمَلَائِكَتَهُ يُصَلُّونَ عَلَى النَّبِيِّ ۚ يَا أَيُّهَا الَّذِينَ آمَنُوا صَلُّوا عَلَيْهِ وَسَلِّمُوا تَسْلِيمًا
- نبی پاک ﷺ نے فرمایا:حیاء اور ایمان آپس میں ملے ہوئے ہیں وہ دونوں ایک دوسرے سے الگ نہیں ہوتے جب جاتے ہیں تو دونوں ساتھ جاتے ہیں۔ ہر دین کاکوئی نہ کوئی امتیازی وصف ہےاوردین اسلام کا امتیازی وصف حیاء ہے *رسول اللہﷺ تخلیہ میں بیٹھی ایک کنواری دوشیزہ سے بھی کہیں بڑھ کر صاحبِ حیا تھے
- Asslaam O Alaikum "Indeed, those men and women who give in charity and lend Allah a good loan will have it multiplied for them, and they will have an honourable reward." (Surah Al-Hadid, ayah 18) Give with sincere intentions and an open heart.
- السلام علیکم ہمارے پیارے نبی پاک صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا اے امت محمد..! آللہ کی قسم اگر تم (آخرت کے بارے میں)✨ وہ جان لیتے جو میں جانتا ہوں،✨ تو تم ہنستے کم روتے زیادہ،✨ (صحیح بخاری 6631)














