Arshiam Zafar
82.1K posts
Alhamdulillah for everything😇
English graduate📖 Lecturer in English 👨🏫
Content writer📝
Bookworm 🤞
Kohat, Pakistan
Born October 26, 1998
Joined May 2020
- *مومن آدمی آزمائش کے بعد نکھر جاتا ہے اور منافق بکھر جاتا ہے*💞
- مردانگی کی بہترین سطح یہ ہے کہ۔ کسی مرد کی وجہ سے کوئی عورت بد کردار نہ کہلائے ۔۔❤🔥"
- ہم کسی کو زبردستی اپنے لیے مخلص نہیں کر سکتے💯
- اَللّٰھُمَّ صَلِّ عَلٰی مُحَمَّدٍ وَعَلٰی آلِ مُحَمَّدٍ کَماصَلَّيتَ عَلٰی اِبْراھِيمَ وَعَلٰی آلِ اِبْراھِيمَ اِنَّكَ حَمِيدُ مَّجِيدُُ اَللَّھُمَّ بَارِك عَلٰی مُحَمَّدٍوَّعَلٰی آلِ مُحَمَّدٍ کَمَا بَارکتَ عَلٰی اِبراھِيمَ وَعَلٰی آلِ اِبراھيمَ اِنَّك حَمِيدُ مَّجِيدُ
- انسان اسی کی بات چپ چاپ مان لیتا ہے 🥀💙🥀 جسے کھونے سے وہ سب سے زیادہ ڈرتا ہے
- Love has no age, no limit; and no death. ~John Galsworthy
- 150 فالورز کا اضافہ کریں لسٹ میں شامل ہونے کے لیے آئی ڈی مینشن کریں ریٹوئیٹ کریں ریٹوئیٹ والوں 🔁🔁کو فالو کریں اور فالو بیک✅ دیں.... Follow 👉 @saali_life
- جانتے ہو خوش قسمتی کیا ہے؟ خوش قسمتی یہ ہے کہ دنیا میں 4ہزار دوسو مزاہب ہیں اور #الحمداللّہ ہم حضرت محمّدﷺ کی امت ہیں ☺️❤️💯
- میٹھا میٹھا ہے میرے "محمد" کا نام ان پہ لاکھوں کروڑوں درود و سلام "صلی اللّٰہ علیہ وآلہ وسلّم"❤️🌷🥀
- You can't blame gravity for falling in love. ~Albert Einstein
- ہمہیـں عـــزت اُس خدا☝ نــے دی ہـــے 🤲کســـی کے برا چاہنے سے فرق نہیں پڑتا..
- بہترین ہیں وہ راستے جن کی منزل اللہ کی طرف لے جاےُ👑💫 إهـدنـا الـصـراط الـمـسـتـقـيـم 💖✨ القرآن؛'(6)



