شفا یوسفزئی کے گھر دو مسلح افراد نے گھسنے کی کوشش کی، ملازمین کو مارا، دھمکایا اور دروازہ کھولنے میں ناکامی کے بعد واپس چلے گئے. شکر ہے کہ واقعے کے وقت شفا اور گھر والے گھر میں موجود نہیں تھے. یہ جو بھی لوگ تھے، ان کا مقصد یقیناً ایک پیغام دینا تھا. کس کی طرف سے؟
#StaySafeShiffa