Pinned
GOhaR
24.3K posts
- Replying to @lionofpunjab179تم جو کوئ بھی ہو ویلڈن .ہر بات کا اچھے سے اور حاضر دماغی سے جواب دے رہے ہو .بہت ساری چیزیں ہمارے دماغوں میں زبردستی بٹھا دی جاتی ہیں .افغانوں کی اسلام کی کہانیاں بھی ہمارے دماغوں میں ایسے ہی فیڈ کی گئ ہیں .حقیقت تو اس کے برعکس ہے .👍
- السلام عليكم ورحمة الله وبركاته ❤❤رَبِّ اغْفِرْ وَارْحَمْ وَأَنْتَ خَيْرُ الرَّاحِمِينَ❤❤ *الله رب العزت* سے دعا ہے کہ وہ ہمارے عیب ، دانستہ و نا دانستہ گناہوں کو معاف فرمائے بیماروں کو شفاء عطا فرمائے اور ھماری دعاؤں کو قبول کرے آمین ثم آمین #X_promo
- *السَّلاَمُ عَلَيْكُمْ وَرَحْمَةُ اللهِ وَبَرَكَاتُهُ*🍁 *اےہمارے رب ہم کمزور اور خطاکار ہیں ہم تیری رحمت کےطلبگار ہیں *"اللہ کریم" آپ کو دنیا کی ہر مصیبت ، پریشانی اور بیماری سے محفوظ فرمائے اور آپ کو دنیا اور آخرت کی بھلائی نصیب فرمائے.* *آمین یا رب العالمین*🤲🤲🙏 #X_promo
- السلام عليكم ورحمة الله وبركاته❤❤ صبح الخیر ❤❤ یا اللہ سب کی مشکلوں کو آسان فرما ۔۔امین یا رب العالمین ۔❤❤ #X_promo
- اندھوں کو یہ 10 ..15 لوگ نظر آ رہے ہیں *_ساوتھ پنجاب کا عظیم الشان قافلہ محترمہ زرتاج گل وزیر اور عون عباس بپی کی قیادت میں ٹھوکر نیاز بیگ سے لاہور میں داخل ہو گیا ہے_* *_قافلہ عظیم الشان ہے_ #X_promo
00:00 - السلام عليكم ورحمة الله وبركاته صبح الخیر یا اللہ تیرا شکر ہے تو نے ہمیں اپنی بےشمار نعمتوں سے نوازا ۔ یااللہ ہمارے دلوں کو اپنے حبیب کے ذکر سے آباد کر دے ۔ بیماروں کو شفا عطا فرما ۔ہمارے والدین پر اپنی رحمت فرما ۔۔امین #X_promo
- *السَـلاَمُ عَلَيــْكُم:-* 💫 کشتی کا پانی میں ہونا ایک فِطری عمل ہے مگر پانی کا کشتی میں ہونا خطرے کی بات ہے اِسی طرح دُنیا کے دِل میں رہیں مگر دُنیا کو اپنے دِل میں نہ رکھیں یہ دُنیا کی زِندگی تو محض کھیل اور تماشا ہے۔ *صُبح بَخّیر* 🌹 *خُوش رہیں اور خُوشیاں بانٹیے* #X_promo
- السلام علیکم صبح بخیر یااللہ تیری بارگاہ میں دعا ہے کہ جو بھی بیمار یا پریشان ہیں اُن سب پر اپنا کرم فرما اُنہیں ہر قسم کی پریشانیوں اور بیماریوں سے نجات عطاء فرما، اور جو وفات پاچُکے ہیں اُن سب کی مغفرت فرما ہمارے والدین پر اپنا رحم و کرم فرما فضل عطا فرما۔۔امین #X_promo
- بِسْــــــــــــــمِ ﷲِالرَّحْمَنِ اارَّحِيم السَـلاَمُ عَلَيــْكُم ایک خوبصورت دن کا آغاز بارگاہ الٰہی میں اس دعا کے ساتھ کہ آپ سلامت رہیں اور رب العزت آپ کو دائمی خوشیاں عطا فرمائے.اور اپ کےپریشانیاں اپنے فضل و کرم سے دور فرماییں ۔ امین صبح بخیر #X_promo
- السلام عليكم ورحمة الله وبركاته زندگی کی ایک اور خوبصورت صبح مبارک اللہ تعالی ہمیں اپنا ذکر کرنے اور پیارے نبی❤❤ محمد صلى الله عليه واله وسلم❤❤ ہر درود پڑھنے کی توفیق عطا فرماۓ ۔۔۔۔۔۔۔۔امین #X_promo
- السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ ، اے رب العالمین ہم محتاج اور فقیر لوگ ہیں، ہمیں اپنے سوا کسی کا محتاج نہ کر. یہ دعا میرے اہل خانہ، بہن. بھائی، خاندان والوں، دوست احباب عزیزوں و اقارب اور تمام مسلمانوں کے حق میں قبول فرما. آمین ثم آمین یا رب العالمین و صبح بخیر زندگی #X_promo
- ❤❤السلام عليكم ورحمة الله وبركاته❤❤ ❤❤ صبح الخیر ❤❤ لاکھوں کروڑوں درودو سلام ۔۔محمد صلى الله عليه واله وسلم اور آپ کی ازواج مطہرات اور اصحاب پر ۔ #X_promo













