یاسمین راشد کور کمانڈر ہاوس پر حملہ پر اکسارہی تھیں عمران خان کا اپنا سکا بھانجا ایک فوجی کی وردی ڈنڈے کے اوپر چڑھا کر نعرے لگا رہا تھا
عمران خان کس حالات میں جو انہوں پہچھانے سے انکار کررہے ہیں
خواجہ آصف
@KhawajaMAsif
👏👏👏
پی ٹی آئی کا علی محمد خان جیل سے رہا ہوتے ہی بڑے فخر سے چلتا ہوا اپنی گاڑی کی طرف جا رہا تھا لیکن پولیس نے دوبارہ گرفتار کر کے بولا جناب آپ ہماری گاڑی میں آئیں🤣
یہ اصل دہشت گردی ہے جسے میڈیا چھپا رہا ہے۔
مشرقی غزہ میں فلسطینی بچوں کا ایک ہجوم پینے کا پانی لینے کے لیے پانی کے ٹینک پر جمع ہوا۔ اور اسرائیلی دہشت گردوں نے اوپر سے بچوں پر بم پھینکا جس کے نتیجے میں درجنوں بچے شہید اور زخمی ہوئے
سلیم صافی کے عمران خان کو جلد کوی بہت بڑا سرپرائز ملنے کے امکانات کی خبر کی انصار عباسی بھی تصدیق کر رہے ہیں، شاید غبارہ سے ہوا نکلنے کا عمل شروع ہو رہا ہے۔
یاد رکھو !!
تحریک انصاف کی ملک دشمنی کاروائیوں کہ بعد بھی اگر انہیں کوئی بچانا چاہتا ہے وہ رگڑا جائیگا بس اب بہت ہو چکا
ایس ایچ تھانہ گلبرگ پشاور احتجاج اور توڑپھوڑ میں ملوث پی ٹی آئی رہنماوں اور کارکنوں کو گرفتاری سے بچانے اور سہولت کاری کے الزام میں گرفتار مقدمہ درج .👇👇