اپوزیشن نے ایوان میں ایک گھنٹہ صرف جھوٹ بولا وہ ہمارے پیش کردہ کسی ایک فیکٹ، فگر یا بجٹ ڈیٹیل کو کاؤنٹر نہیں کر سکے۔ والڈ سٹی ترمیمی بل کا مطالعہ کیے بغیر تنقید کرنے والوں کو معلوم ہونا چاہیے کہ اس بل کے سیکشن 6(4) کے تحت 4 کوالیفائیڈ ایکسپرٹس اس کا حصہ ہوں گے۔
وزیراعلی پنجاب
00:00







