👇🏼👇🏼👇🏼
If you suspect loved ones in your life might be thinking about suicide, here are some warning signs experts say to look for and precautionary measures to take.
#StopSanctionedSuicide
فائز عیسی سے ہاتھ ہو گیا، چوروں نے پھنسوا دیا، اب SJC میں ریفرنس ہو گا اور چوروں کا دوست فارغ. ان شاء اللہ.
قاضی صاحب چلے تھے چیف جسٹس بندیال کو نکلوانے، مگر اوپر والے کے حکم سے "الٹی ہو گئیں سب تدبیریں".
#قاضی_چوروں_کا_ساتھی#امپورٹڈ_حکومت_نامنظور
مکافاتِ عمل کی اس سے بہتر مثال اور کیا ہو سکتی ہے کہ:
- عاصم منیر اِدھر PTI سے منسلک لوگوں سے زبردستی پارٹی چھڑوا رہا ہے اور
- اُدھر فوج کے ینگ آفیسرز اپنے طور پر فوج کو چھوڑنا چاہ رہے ہیں.
#عمران_کامنتظر_پاکستان
فواد تو ہمیشہ رانگ نمبر لگا، فوج اور امریکہ کا بندہ لگا.
لگتا ہے کہ خان صاحب نے پنجاب اسمبلی اسی کی insistence پر تحلیل کروائی تھی. اسی لیے جب یہ پہلی بار گرفتار ہوا تھا تو چوہدری پرویز الٰہی نے موٹی سی گالی دے کر خوشی کا اظہار کیا تھا.
اللہ تعالیٰ خان صاحب کو آستین کے سانپوں سے
بلاول نے کیسے مشکل میں ڈال دی ہندوستانی وزیر خارجہ کی زندگی؟
اگر آپ کے خیال میں ڈالی بھی ہے تو جے شنکر نے خود ہی ڈالی ہے.
بلاول اور اس کے ابا جان صرف پاکستان کے لیے مشکل ڈالتے ہیں، ان کی مکاری اور عیاری ہم عوام کے لیے ہے، باہر کی دنیا کے لیے نہیں.
میجر عادل راجہ،
کمپنی کے کرتوتوں سے قوم کو آگاہ کرنے میں اور ان کی اصلیت بتانے میں آپ کا کلیدی کردار ہے.
اللہ تعالیٰ آپ کو أجر عظيم عطا فرمائے. آمین یا رب العالمین.
حق اور سچ کی خاطر آپ نے انتہائی طاقتور اور خطرناک ملکی اور غیر ملکی طاقتوں سے ٹکر لی ہے. آپ اپنی جان ہتھیلی پر رکھ
لا إله إلا الله.
سبحان الله وبحمده، سبحان الله العظيم.
بارك الله، کیا جذبہ ہے، پُر عظم چہرہ، اللہ رب العالمین کی ذات پر پختہ ایمان.
اللہ تعالیٰ اس ماں کو سلامت رکھے، خوش رکھے. آمین.
خوش قسمت ہیں وہ بچے جنہیں اس ماں نے جنم دیا.