Pinned
Usman Saeed Basra
18.5K posts
Ex Spokesperson Punjab Govt & Secretary General & Sec Info PTI Punjab Follow Political Ideology of ::Innocent Qaidee 8 0 4::
- ہم عامر لیاقت کے پی ٹی آئی چھوڑنے پر انکا دل کی اتھاہ گہرائیوں سے شکریہ ادا کرتے ہیں ۔۔۔
- میں چیف جسٹس پاکستان اور آئین کے ساتھ ہوں اور آپ ؟؟؟
- ایک ایک بار لعنت بھیج دیں بس ایک ایک بار بھیج دیں تاکہ 25 کروڑ لعنتیں پوری ہو جائیں ::مریم اڑا رنگ زیب المعروف ٹوچہ خانہ والی سرکار
- قاتل سادہ کپڑوں میں تھے ہاتھ میں ڈیڈ پلاسٹک کی ہتھکڑیاں تھیں سانس روکنے کے لیئے کچھ عدالت کی چھت پہ تھے چوتھی منزل سے تین چار کلو وزنی پہاڑی پتھروں کے ساتھ بھگدڑ میں تیسری ذمہ داری کے لیئے الگ سے انتظام تھا زمینی خداؤں نے اسلام ہسپتالوں میں ایمرجنسی لگا رکھی تھی مگر وہ بھول گئے
- مراد سعید ایک عام پاکستانی ہے جس نے محنت اور حب الوطنی سے پاکستانی سیاست میں مقام بنایا اور بدقسمتی سے یہی دو خوبیاں آج قاتلوں کو اسکی جان کے در پہ لے آئیں ظلم تو یہ ہے حسین حقانی محب وطن اور مراد سعید قاتلوں کے نشانے پہ مگر یاد رہے قوم کی تین نسلیں آپ کے ارادوں کو بھانپ چکیں
- شہید کی ماں اور بچوں سے بہادر کپتان کی ملاقات
- رانا ثنا کی پریس ٹاک کسی گڑ بڑ کی طرف اشارہ ہے لگتا ہے کسی کا ریپ ہوا ہے اور اسکی ویڈیو بن گئی ہے یا یہ کسی کو قتل کرنے والے ہیں اور اسکی گراؤنڈ بنا رہے ہیں پریسر سے پہلے ہی چند ٹویٹر اکاؤنٹ ہو بہو کہانی لکھ رہے تھے دال کالی ہے اللہ خیر کرے ان بھیڑیوں سے ماؤں بہنوں کے عزت محفوظ
- اس خاتون کا مریم بارے مشاہدہ کیا کمال ہے سو میں سے سو نمبر
- جنگ کی خواہش نہ کرو لیکن اگر جنگ مسلط ہو جائے تو کافروں کے گلے کاٹ دو !!!!! یہ ہے فرمان رسول صلی اللہ علیہ و سلم














