user avatar
Orya Maqbool Jan
@OryaMaqboolJan
Lahore, Pakistan
Joined April 2011
Posts
  • user avatar
    اس شخص کا اسقدر منصوبہ بندی والے قاتلانہ حملے سے بچ نکلنا اللہ کی نشانیوں میں سے ہے ، یقیننا اللہ اس سے کوئی کام لینا چاہتا ہوگا ۔ ایسا بلند حوصلہ شخص ہی انتخاب ہوتا ہے
  • user avatar
    میں اس وقت عمرہ کے لئیے حرم میں آیا ہوں ، جو پاکستانی مل رہا ہے ، وہ روتے ہوئے دو دعاؤں کا کہہ رہا ہے ، اللہ پاکستان کی حفاظت کرے اور اللہ عمران خان کی حفاظت کرے ، اللہ نے لوگوں دلوں کو عمران کی طرف کیوں پھیرا ہے ؟
  • user avatar
    کس قدر بد نصیب ہے وہ حکمران جس کی رعایا دربار رسالت میں اس کے چور ہونے کی گواہی دے
  • user avatar
    بلے سے ہارتے تو عزت رہ جاتی ، بینگن ، گاجر ، مولی اور کھیرے سے ہار گئے
  • user avatar
    یہ خون اس قوم کی ایک باحیاء بیٹی کراچی کی ڈاکٹر نجمہ کا بہا ہے ، اس کا ایک ایک قطرہ اس قوم پر قرض ہے
    00:00
  • user avatar
    لاھور نے پاکستان کی ساری گھسی پٹی سیاسی قیادت اور اس کی پشت پر کھڑی اسٹیبلشمنٹ کی پوری قوت کو شکست دے دی۔ عوام جب فیصلہ کر لے توکنٹینر دیوار بنتے ہیں اور نہ کسی گولی لاٹھی اور آنسو گیس کا خوف راستہ روکتا ہے ۔
  • user avatar
  • user avatar
    لیاقت علی خان اپنے شوق سے قتل ہوئے بینظیر بھٹو،خود ہی ڈرامہ رچاتے ہوئے ماری گئی عمران خان نے خود پر حملے کی فلمی شوٹنگ کروائی ایک ہی سچا کھرا لیڈر نواز شریف ہے جو حقیقتا بیمار ہے ، بیماری کی وجہ سے لندن گیا اور ایون فیلڈ کے ہسپتال میں زیر علاج ہے ۔ڈاکٹر اسے ڈسچارج ہی نہیں کرتے
  • user avatar
    انگوٹھے پر ووٹ ڈالنے کی یہ علامت ہر اس فرعون سے بغاوت کا اعلان ہے جو عالمی طاغوت امریکہ کے اشارے پر اس ملک کے عوام پر مسلط ہوچکا ہے ۔ یہ معرکۂ حق و باطل میں پہلا میدان جنگ ہے۔
  • user avatar
    امام احمد بن حنبل نے کہا تھا”ہمارے جنازے فیصلہ کریں گے کہ حق پر کون تھا “
    00:00
  • user avatar
    روضۂ رسول پر ہونے والے واقعہ سےکانپ اٹھا ہوں ۔ یہ تو عام پاکستانی تھے جو وہاں رمضان کا آخری عشرہ گذارنے اوربخشش طلب کرنے گئے تھے ۔ سوچو ! ان کے دلوں میں ان حکمرانوں سے نفرت اتنی شدید تھی کہ وہ روضۂ رسول کا احترام بھول کر نعرے لگانے لگے ۔گریبانوں میں جھانکو! مغفرت طلب کرو
  • user avatar
    میں نے لکھا تھا تم چھپاؤ گے کہ یہ سازش نہیں ہوئی لیکن امریکی کچھ عرصے بعد پورا راز کھول دیں گے ۔ امریکیوں نے تو تھوڑا عرصہ بھی انتظار نہیں کیا ۔ ابھی سے کھل کر بتاتے لگ گئے ۔ امریکی غلامی میں غلاموں کا پردہ نہیں رکھا جاتا ، انہیں ذلیل کیا جاتا ہے
    00:00
  • user avatar
    المیہ بھی ایک اور تہہ خانہ بھی ایک، جس میں اس نے ایک سو چالیس اور میں نےصرف تین دن گذارے ۔ آج ملا تو وہ مجھ پر گذرنے والی ایک ایک واردات سے آشنا تھا ۔ حوصلہ اور استقامت دیکھو کہ مجھے کہنے لگا جب آپ پر بیت رہی تھی تو میں اپنا دکھ بھول کر آپ کے لئیے دعا کرتا رہا ۔ اللہ اسے کامل صحت
  • user avatar
    عمران خان پاکستان کا پہلا وزیر اعظم ہے جس کے خلاف عدم اعتماد کامیاب ہو ئی مگر اسکی یہ انفرادیت بھی ہے کہ باقی سب کرپشن کے الزامات پر نکالے گئے اور یہ کرپشن کے خلاف لڑنے پر نکالا گیا