کیسی بےشرمی: 900 چوہے کھا کر6 سال میں ہرسیاسی غیرسیاسی بھنگ کرنے کے بعد یہ شخص لمبی الوداعی تقریرکرکہ سب کی آنکھوں میں دھول جھونک رہا ہے 6 دن بعد $$$ سمیٹ کر بھاگنے والا سب پرالزام لگا رہا ہےمگراپنی ایک غلطی بھی نہیں مانتا- یہ آسمان سے اترا اور ہم سب الو کے پٹھے - ایسا نہیں بھائی
SHAHEEN SEHBAI
8,561 posts
An independent journalist for over 50 years. Headed ARY TV Channel, was Group Editor of The News. Posts are personal views. Reposts are not endorsements.
- قانون الٹا لٹک گیا: سب عمران خان کوسیاست سے نکال دیناچاہتے ہے کہ وہ باہرسے ڈالرلایا اورملک میں ہسپتال بناے اورکرپشن کےخلاف سیاست کی: وہ سب چورجوساری دولت لوٹ کرباہرلے گئےاورکوئی حساب نہیں دیا وہ صدر،وزیراعظم یا وزیرخارجہ بن سکتے ہیں اور وہ سب کوقبول ہیں: کیا ہم سب الو کے پٹھے ہیں
- لوگ باہر: جیسے لوگ نکل رہے ہیں, جلسے ملک اور باہر بغیر لیڈر کے ہو رہے ہیں، جب خود خان باہرایگا تو کیا حال ہوگا - یہ نام کے شریف زیادہ نہیں چل سکتے اب فوج بھی پریشان ہوگی کیونکہ لوگوں کے خلاف جانا مشکل ہوتا ہے- پرانے پاکستان کا سورج صبح صبح ہی بادلوں میں -مگرخان کی زندگی کو خطرہ
- ذرا سوچئے: سیاسی مخالفوں کوگرفتارکرنا، FIRs ، مذہبی کارڈ کھیلنا ہمیشہ ناکام ہوتا ہے-خان کے ساتھ پرامن لوگ ہیں جنھیں برگرکراوڈ کہتے ہیں مگرزبردستی کرکے انکو لڑاکا خود کش نہ بنایئں-خان کے اکثر لوگ KPK سے آتے ہیں جہاں ہرایک کے پاس بندوق ہوتی ہے یہ معاملہ فوج کے ہاتھ سے بھی نکل جاےگا
- پردہ اٹھ گیا: میں جلد لکھونگا کیوں سب سے بڑے نیوٹرل، جنکو شوکت ترین نے ساری کہانی سنا کرکیسے انسے کہا گیا کےعمران کوچھوڑ کر شہباز کی حکومت کی مدد کریں IMF جا کر، بے نقاب کر دیا ہے اب سخت گھبرا رہے ہیں اورباقی 4 مہینے کیوں نہیں گزر رہے- خوفناک دل ہلا دینے والی کہانی ہے ذرا انتظار
- جرنل باجوہ کو جانا چاہیے : بیشمار فوجیوں سے بات کرنے کے بعد میرا تجزیہ ہے کے جرنل باجوہ نے فوج کو بہت نقصان پہنچا دیا ہے اورانھیں ہٹ جانا چاہہے کیونکہ یہ تنازیہ جلدی حل ہونا چاہیے - اگر کسی کو برا لگے تو معافی - میں نے صرف پاکستان کا سوچا ہے bit.ly/BAJWA-URDU #BajwaHasToGo
- زرداری کو جنوبی پنجاب میں بڑا جھٹکا : میری مصدقہ خبر ہے کے زرداری نے لاہور آتے ہی جنوبی پنجاب اور عمران خان کے مضبوط ساتھی جناب فخرامام کو فون کیا اور ملاقات کی خواہش ظاہر کی اور دعوت دی کے وہ انکی پارٹی میں شامل ہو جایں- کردار کے پکّے فخر صاحب نے انسے کہا میں عمران کے ساتھ
- ایک ضروری اعلان : حکومت بہت تیزی سے سوچ رہی ہے استعفیٰ دے کر انتخاب کا بائیکاٹ کا اعلان کرکے جتھے لا کر سپریم کورٹ پر حملہ کریں ، فوج اور عدلیہ کو آپس میں لڑا دے اور کسی طرح انتخاب نہ ہونے دیں فوج والے سخت پریشان ہیں کیا کریں سارے ڈرٹی ورٹی مٹی میں مل گئےاب یا تو کھل کر بدمعاشی
- بول ٹی وی بند: غیرسیاسی لوگوں نے ایک سیاسی مارچ دکھانے پربول کو بند کردیا - کیسا زبردست غیرسیاسی فیصلہ ہے- سب چینل پہلے ہی چپ ہیں ایک رہ گیا تھا وہ بھی بند - مگر ہمارے افسر ذمےدارنہیں کیونکہ وہ غیرسیاسی ہیں کیا مذاق بنا دیا ہے دنیا کی ایک زبردست فوج/ ISI کا- کیا مارچ رک جائے گا ؟
- کیا شرمندگی ہے: لندن کے 16 سالہ بچے شایان علی نے ہمّت کرکے پاکستانی میڈیا کے پہاڑ جیو ٹی وی پرایسا کیس کیا کے پہاڑ روئی کا نکلا-چاروں شانے دھڑام چت ہوگیا اوربچہ عدالت کا فیصلہ لے آیا - جیت گیا- اب لندن کی عدالت لاکھوں پونڈ کا ہرجانہ بھی بچے کو دلواے گی- "جیو گے ایسے، مرو گے ایسے"
- عمران خان کی زندگی کو خطرہ : فوج کے اپنے لوگ کہ رہے ہیں انکے کچھ جرنیل بڑی سنجیدگی سے سوچ رہے ہیں کے عمران خان کو جیل میں ہی قتل کر دیا جائے اور اسکی ذمےداری جیل کے حکام یا کسی پاگل قیدی پر ڈال دی جائے- ان جرنیلوں کو الیکشن کے بعد اپنی موت نظر آ رہی ہے کیونکہ عوام نے اپنا فیصلہ
- کڑک دار جواب : عمران خان اور امیر جماعت اسلامی سراج الحق نے کراچی میں اتحاد کرکےاور اپنا میئر بنانے کا فیصلہ کرکے تمام فوجی اورغیر فوجی ٹولے کو ایسا دبنگ جواب دیا ہے سب کے کانوں سے دھواں نکلنا شروع ہو گیا ہے - اب بات چیت چل رہی ہے شاید خان جلد ہی منصورہ جایئں اور یہ اتحاد جلد ہی
- رضوان FIA والا بھی گیا :آیان علی والا انسپکٹر بھی گیا، راجہ رینٹل والا کامران فیصل بھی گیا، بینظیر کے قتل والا خالد بھی گیا، ویڈیو والا جج بھی گیا، رازوں کا امین رحمان ملک بھی گیا اور بہت نام ہیں- اب مقصود چپڑاسی ٹی ٹی والے کی خیرمنایں-الله کی رسی صرف چوروں پر مہربان- آخرکب تک
- کیا منظر ہوگا :قومی سلامتی کونسل کی آج میٹنگ ہوگی-ایک سے بڑا ایک جھوٹا چور ڈاکو لٹیرا ایک دوسرے سے نظریں چرا رہا ہوگا اورڈرامہ کر رہا ہوگا کے وہ سب سے بڑا وفادار ہے- سب دل میں گالیاں دے رہے ہونگے اور اوپرسے واہ واہ کرکے قومی فیصلےکر رہے ہونگے- ان لوگوں نے ملک کو کیسا مزاق بنا دیا


