خواتین کے عالمی دن کے حوالے سے ہیومن رائٹس کونسل آف پاکستان کی جانب سے دھی رانی ڈی جی خان MNA محترمہ زرتاج گل وزیر صاحبہ کو سیاسی حقوق کے لیے جدوجہد کرنے پر ویمن ایوارڈ کے لیے نامزد کیا گیا ہے۔
#PTI_Folllowers@zartajgulwazir
(الحمد للّٰہ) اللّٰہ پاک کے خاص فضل و کرم اور آپ سب کی سپورٹ سے میرے 11K فالورز پورے ہوئے🎉 خاص طور پہ میں @Zia1O (ضیاءعرفان صاحب) کا تہ دل سے شُکریہ کہونگا کہ آپ کی پُشت پناہی سے آج مجھے یہ کامیابی ملی🤲الحمد للّٰہ
جزاک اللہ ضیاء صاحب
#PTI_Followers
سابق صدر پرویز مشرف کی سزائے موت برقرار
سپریم کورٹ میں فیصلہ
جنہوں نے دوسری بار نواز شریف کو NRO دیا ان کو کب سزائے موت سنا رہے ہیں۔۔۔؟؟؟
#PTI_Followers
اَلْحَمْدُلِلّٰه میرے آج 8000 فالور مکمل ہو گے ہیں۔ میں تمام پی ٹی آی ورکرز کا دل سے شکریہ ادا کرتا ہوں خاص طور پے اپنی ٹیم
#PTI_Followers@Zia1O@4_4mir@A_Ch11
کا میں بے حد مشکور ہوں۔جنہوں نے مجھے سپورٹ کیا۔❤سے شکریہ
الحمدللّٰه 3000 فالورز مکمل۔۔تمام پی ٹی آئی کے ورکرز کا شکریہ..عمران خان کا دفاع مستقبل میں بھی جاری رہے گا۔۔میں ہر اس شخص کے خلاف ہوں جو عمران خان کے خلاف ہے۔۔چاہے وہ کوئی شخص ہو یا ادارہ ہو۔۔میرے لیے عمران خان پاکستان ہے
#PTI_Followers
اَلْحَمْدُلِلّٰه میرے 10,000 فالور مکمل ہو گے ہیں۔ میں تمام پی ٹی آی ورکرز کا دل سے شکریہ ادا کرتا ہوں خاص طور پے اپنی ٹیم
#PTI_Followers@Zia1O@A_Ch11@h_pti0
کا میں بے حد مشکور ہوں۔جنہوں نے مجھے سپورٹ کیا۔❤سے شکریہ