Pinned
محمد
69.1K posts
أَشْهَدُ أَنْ لَا إِلَهَ إِلَّا اللَّهُ وَحْدَهُ لَا شَرِيكَ لَهُ وَأَشْهَدُ أَنَّ
مُحَمَّدًا عَبْدُهُ وَرَسُولُهُ
Washington, USA
Joined January 2023
- Replying to @iftikharaliziaکیش دے دیتے تو پولیس والے کو جاتے۔ اب مریم کو گئے ہیں 😂😂😂 ہمیں تو دونوں ہی لوٹ رہے ہیں وہ بھی دونوں ہاتھوں سے 😂😂😂
- اور پاکستان کو ساری دولت لوٹ کر 50 سے زائد بزنس نور جہاں ان کو تحفے میں دے گئی تھی۔ لسٹ ملاحظہ فرمائیں رہیں۔ پاک فوج دنیا کی واحد فوج ہے جس کی ملکی معیشت کے اندر اپنی الگ معاشی سلطنت قائم ہے اورپاکستان کی کم و بیش 60% معیشت میں حصہ دار ہے۔ ایمانداری اور حب الوطنی میں اس کی مثال
- Replying to @MirMAKOfficial and @NazishJave43470آپ کے شاید علم میں نہیں ہے پاکستان کا ریاستی نظام ٹیلنٹ کا دشمن ہے ٹیلنٹڈ لوگوں کو زبردستی پاکستان سے نکالا جاتا ہے
- سادہ سے چار شعبے ہیں پاکستان میں جن کی آمدن سے معیشت کا پہیہ چل رہا تھا۔ 1۔ انڈسٹری ( اب بند ہوچکی ہے یا بند ہو رہی ہے یا باہر شفٹ ہو گئی ہے) 2۔ پراپرٹی رئیل اسٹیٹ ٹھپ ہے۔ بڑے انویسٹر خاموش بیٹھے کھا رہے ہیں۔ پراپرٹی ایجنٹ جو مڈل کلاس تھی، اب ضروریات تک محدود ہیں۔ 3۔ زراعت
- Replying to @moona_sikanderاسے چاہیے تھا جی ایچ کیو کا پتا بتا دیتا اس لڑکی کو کہتا مردہ فرعونوں کو چھوڑیں یہاں اب بھی زندہ فرعون رہتے اور پاکستان پر قابض ہیں یہ فرعون ان سے بھی ذیادہ ظالم اور ڈفر ہیں








