جب سےاکاونٹ ریچ وڑ گئی ہے تب سے کوئی بھی انصافی لفٹ نہیں کرا رہا
انصافی ایسے تو نہ تھے 😑 😐
وہ تو ریٹویٹ، کمینٹ اور لائک کرتے تھے کہ دوسرے انصافی کا اکاونٹ دوبارہ بحال ہو
#X_promo#KhadijaShah#عمران_خان_پر_ظلم_نامنظور
میرا اکاونٹ بلو نہیں ہے مگر مسلسل محنت سے یہ اکاونٹ ریچ بڑھائی ہے
اگر آپ بھی اپنے اکونٹ کے فالورز اور ریچ بڑھانا چاہتے ہے تو میرے ٹیم میں ایڈ ہونے کے لئے YES لکھیں
ریچ اور فالورز بڑھانے کیلئے گروپ میں کام کرنا ضروری ہے
فالو لازمی کرے تاکہ آپکو ایڈ کیا جائے
@IK151#X_promo
اگر کل ضل شاہ کی جگہ یہ ہوتا تو پاکستان میں اب تک قیامت کا سماء ہوتا کہ گیراجن کے بیٹے کے ساتھ ظلم ہوا ہے اور سارے قانون رات کو ہی حرکت میں آجاتے سب کچھ ایک دن میں ثابت ہوتا کہ قتل کیوں اور کیسے ہوا کیونکہ گیراجن اشرفیہ کا بیٹا ہوتا۔
#خون_کی_پیاسی_مریم@TeamSP__
مسلسل کوشش سے کامیابی ملتی ہے
اگر آپ بھی اپنے X اکاونٹ کے فالورز اور ریچ بڑھانا چاہتے ہیں تو مجھے فالو کرکے کمینٹ میں YES لکھیں
@IK151
آپ کو ٹیم میں ایڈ کر دیا جائے گا جہاں آپکی اصولوں کی بنیاد پر روز پروموشن ہوگی اور ایکٹیویٹی کرائی جائے گی تاکہ آپکےاکاونٹ ریچ بڑھے
#X_promo
یہ کس نے کہہ دیا کہ ہمیں اپنی فوج سے پیار نہیں ، ہم بہت پیار و عقیدت رکھتے ہیں
ہاں البتہ جنرل سرفراز شہید جیسے دلیر ، نڈر جنرل سے
#پورا_پاکستان_کپتان_کیساتھ