Ay Allah hmy b apny ghr ki ziyarat naseeb farma
Ameen
Assalam o Alaikum
Good morning to all
#X_promo
#goodmorning
Fatima Ijaz
21.4K posts
بسم اللہ الرحمن الرحیم
Love Allah Muhammad ❤️
believe on Allah
Follow me i can follow back 💯 👍
Joined January 2024
- پہلا عشرہ رحمت رَبِّ اغْفِرُ وَارْحَمْ وَأَنْتَ خَيْرُ الرَّحِمِينَ . اے میرے رب ! مجھے بخش دے، مجھ پر رحم فرما اور تو سب سے بہتر رحم فرمانے والا ہے۔ السلام علیکم صبح بخیر زندگی #X_promo #พธเท่กี่โมง #RamadanKareem #ออฟกันจ๋าเบบี๋คิดถึง #Oscars
- حضرت سہل بن سعد سے روایت ہے کہ رسول اللہ ﷺ نے فرمایا کہ جنت میں ایک دروازہ ہے، جس کا نام ریان ہے، جس سے قیامت کے دن صرف روزہ دار گز رینگے، ان کے علاوہ اس دروازے سے کوئی دوسرا نہیں گزرے گا۔ بخاری و مسلم سبحان اللہ کیا شان ہے روزہ دار کی اللہ پاک ہم سب کو روزے رکھنے کی توفیق
- اے اللہ جمعہ کے صدقے ہمارے تمام صغیرہ و کبیرہ گناہوں کو معاف فرما اے اللہ تیری رحمت کے طلبگار ہیں تو اپنی رحمت کے صدقے ہم سب کی تمام مشکلات کو حل کر دے اور ہمارے لئے آسانیاں پیدا فرما آمین ثم آمین #صباح_الخير #صباح_الخير_والسعاده #X_promo #goodmorning
- نماز کی فکر اپنے اوپر فرض کر لو خدا کی قسم دنیا کی فکر سے آزاد ہو جاؤ گے اور کامیابی تمہارے قدم چومے گی حضرت علی رضی اللہ عنہ صبح بخیر زندگی #X_promo #goodmorning
- يَا حَيُّ يَا قَيُّومُ بِرَحْمَتِكِ اسْتَغِيْتُ السلام و علیکم ورحمة الله و بركاة #X_promo #goodmorning
- Assalam o Alaikum kesay ha ap sb? Allah pak hm sb ko quran pak ziyada sy ziyada prhny or smjhny ki tofiq ata kry Ameen🤲💖 #X_promo














