باجوڑ سے ایم این اے @gulzafarkhan پچھلے 1 ہفتے سے زمان پارک میں موجود ہے اور کپتان کی حفاظت کیلئے لڑ رہا ہے۔
Zafar Ullah Wazir
175.2K posts
Pray, Hold On, Heal | Leader Imran Khan | Graduate SPIR, QAU, 2023 | Liverpool FC |
North Waziristan
Joined March 2016
- اج کا دن وزیراعلی سردار علی امین خان گنڈاپور کے نام!! #IslamabadJalsa
00:00 - An appreciation tweet for @MalBokhari for fighting courageously the case against imported lootas. #امپورٹڈ__حکومت___نامنظور
- ان سب کیلئے @Hammad_Azhar کی پریس کانفرنس جو شہباز شریف کو روس سے تیل کی ڈیل کا کریڈٹ دے رہے ہیں!! اس قوم کا حافظہ اتنا کمزور کیوں ہے؟ x.com/IMudasirKhan/s…
- عمران خان کی پالیسیوں کو ہم بہت نزدیک سے دیکھ رہے ہیں، پشتونوں کیلئے عمران خان کی پالیسیاں بہترین ہیں، ایک صحت کارڈ سے جن لوگوں کا علاج مفت ہوا ہے، اس کا بدلہ قیامت کے روز ملے گا، اس دنیا میں کوئی اس کو تصور نہیں کرسکتا!! مفتی منیر شاکر، آج ان کو شہید کردیا گیا
00:00 - یہ سوشل میڈیا کا دور ہے، جھوٹ پھیلانے سے پہلے 10 بار سوچ لیا کریں۔ ۔ @MuradSaeedPTI نے کہا کہ "فوجی جوانوں سمیت وزیرستان کے لوگ بھی شہید ہوتے ہیں"
00:00Four years back Murad Saeed stood on floor of the assembly and called the martyrs of Kharqamar massacre terrorists. He demanded there that those who attack the army of the country shouldn't be members of the national assembly. He was their lapdog while Pashtuns, his own people, - میں نے گیم چینج کردیا ہے، قوم انجوائے کرے گی!! عمران خان
00:00 - اقبال وزیر کا تحریک انصاف سے جانے پر انصافیوں کا ردعمل 🤣
- اے لوگوں اپنی نسلوں کو بچاو، یہ ملک برباد ہوجائے گا:: ایک بابا جی کا قوم سے اپیل #سلیکشن_کمیشن_شرم_کرو #عمران_خان_ہماری_ریڈ_لائن
00:00 - ہر بار علی آمین گنڈاپور کو ہم کوستے تھے کہ وہ ٹائم پر نہیں پہنچتا۔ میں بھی یہی کہتا تھا، لیکن آج ان کے قافلے میں شامل ہو کر احساس ہوا کہ وہ کس بہادری سے اپنے قافلے کو لیڈ کرتے ہیں اور کتنا اذیت سہتا ہے ان کا قافلہ۔ ان کے ساتھ آنے والوں کی جرات اور ثابت قدمی کو بھی سلام ہے۔
- اس کو شکست دینا تمہارے بس کی بات نہیں، اپنی شکست تسلیم #مہنگائی_نامنظور
- چیف جسٹس کا انتخاب کرنے والے ایم این ایز: ▪️احسن اقبال NA76 میں PTI سے ہار گئے تھے ▪️خواجہ آصف NA71 میں PTI سے تقریباً 50ہزار ووٹوں سے ہار گئے۔ ▪️رانا انصار: MQM کی مخصوص خاتون MNA، جنہوں نے ایک بھی ووٹ نہیں لیا ▪️راجہ پرویز NA52 میں PTI سے 50 ہزار سے زائد ووٹوں سے ہار گئے۔










