user avatar
Hammad Azhar
@Hammad_Azhar
Joined October 2012
Posts
  • user avatar
    Retweet if you would like an open trial of Wheeler Dealer Mohsin Naqvi & his crony IG Punjab for Murder, Torture, Kidnappings, Ransacking & Interference in Electoral Process. They ran character assassination campaigns of ppl based on fake cases but will themselves be sentenced
  • user avatar
    پنجاب اسمبلی میں تحریک انصاف کی 2/3 اکثریت ہے۔ فارم 45 ہمارے پاس موجود ہیں۔ انشاللہ صوبے کی حکومت بھی ہم ہی بنائیں گے۔
  • user avatar
    لے کے رہیں گے آزادی!
  • user avatar
  • user avatar
    میں چیرمین عمران خان کا کارکن ہوں اور تحریک انصاف کا عہدہ دار۔ اگر کوئی دوست مشورہ یا حل تجویز کرنا چاہیں تو اس کا حتمی فیصلہ صرف عمران خان ہی کریں گے۔
  • user avatar
    میری تازہ اطلاعات کے مطابق وسیم قادر اغوا وغیرہ کوئی نہیں ہوا اور اغوا کی خبر اس نے خود چلوائی تھی۔ بات پیسوں پر مکی ہے۔
  • user avatar
    پنجاب کی صوبائی اسمبلی کی نشستوں پر بھی تحریک انصاف کی 2/3 اکثریت ہے الحمدللہ۔
  • user avatar
    میری پچھلے چند ماہ میں اغوا کئے گئے تمام افراد سے کزارش ہے کے دوبارہ پریس کانفرنس کریں اور قوم کو آپ جو بیتی اس کی تفصیلات سے آگاہ کریں۔
    عثمان ڈار کا سیاست میں واپسی کا اصولی فیصلہ، کچھ دیر میں پریس کانفرنس کرینگے۔۔!!
  • user avatar
    پنجاب پولیس نے نعرہ تکبیر بلند کر کے ایک ننی بچی کو گرفتار کر لیا۔
  • user avatar
    آج صادق سنجرانی کو صرف استعفاء نہیں بلکہ ڈوب مڑنا چاہیے۔
  • user avatar
    اے پےیا جے تاڈا کریک ڈاؤن۔
    00:00
  • user avatar
    ایک بات میری لکھ لیں۔ یہ وسیم قادر نامی شخص ساری عمر اس ملک میں سر اٹھا کر نہیں جی سکتا اب۔ ذلت اور رسوائی اس کا مقدر ہے۔ جو رقم وصول کی اسے لے کر کسی ایسے ملک میں ہی جا سکتا ہے جہاں پاکستانی کوئی نا ہو۔ ایسا ملک میری نظر میں کوئی نہیں۔
  • user avatar
    دیکھو ذرا سڑکوں کا منظر، ایک زندہ قوم نظر آئے گی۔
  • user avatar
    میرا اور فیصل کا تعلق اور دوستی بہت پرانی ہے۔ ہم ایک نظریے کے لئے کام کرتے ہیں۔ آج صبح مارچ شروع ہونے سے پہلے کنٹینر پر ہم انتظامات دیکھ رہے تھے تو سوچا اس یادگار موقع پر سیلفی بنائی جائے۔