user avatar
Khurram Iqbal
@khurram143
Journalist l Peace seeker l Democratic I Tweets/Rt are personal opinion #Smile youtube.com/@Khurram0128
islamabad
Born May 19
Joined February 2010
Posts
  • user avatar
    مظفرگڑھ عمران خان کا گڑھ نکلا۔
  • user avatar
    عمران خان کو یہودی ایجنٹ کا طعنہ دینے والے خود اسرائیل کی گود میں جا بیٹھے۔
  • user avatar
    ضمیر فروشی پر تو ٹیکس نہیں لگا دیا۔
  • user avatar
    اسرائیلی صدر کی تصدیق کے بعد مولانا فضل الرحمان کو بھی کوئی جگا دے۔
  • user avatar
    ریحام خان کی کتاب پر بغلیں بجانے والے اخلاقیات کا ڈھول پیٹ رہے ہیں۔
  • user avatar
    این اے 48 اسلام آباد سے تحریک انصاف کے امیدوار علی بخاری فارم 45 لے کر الیکشن کمیشن پہنچ گئے۔۔!!
    00:00
  • user avatar
    جس ملک میں اس کے بانی کی بہن کو نہ بخشا جائے، وہاں عمران ریاض خان کون، تو کون، میں کون۔
  • user avatar
    آئی آئی پی ٹی آئی، سرینگر ہائی وے سے گزرتی کالج بس کے اندر سے طالبات کے نعرے، خوف کی یہی تو وجہ ہے، ہر طبقہ شعور پا چکا ہے۔۔!!
    00:00
  • user avatar
    اعظم سواتی کا بیان ہمارے دل کو لگا، چیف جسٹس عمر عطا بندیال
  • user avatar
    3 لوگوں کو عہدے سے نہ ہٹایا گیا تو عمران خان ملک گیر احتجاج کی کال دینگے، کارکن تیار رہیں، اسد عمر
  • user avatar
    بی بی سی اور الجزیرہ سمیت دیگر انٹرنیشنل میڈیا بھی عمران خان کی پیشی پر کوریج کےلئے پہنچا، یہاں سے مقبولیت کا اندازہ لگا لیں۔
    00:00
  • user avatar
    عوام ڈٹی پڑی ہے، پاکستان کی تاریخ میں ایسی مزاحمت پہلے کبھی نہیں دیکھی گئی۔۔!!
    00:00
  • user avatar
    عمران خان پر فائرنگ کے خلاف راولپنڈی میں مظاہرے شروع، تحریک انصاف کے کارکن مری روڈ پر نکل آئے۔
    00:00
  • user avatar
    میں اپنے بچے کو بچانے آئی ہوں، خدا کے لئے جاگو ورنہ برباد ہوجائو گے، شہباز گل کی خالہ وہیل چیئر پر پمز پہنچ گئیں لیکن اندر جانے کی اجازت نہیں ملی۔
    00:00