Gul Zafar Khan
10.5K posts
Official twitter Account of Gul Zafar khan, Member National Assembly (NA-41), @GovtofPakistan .President of @PTIO_Bajaur. PTI Member since 1996.
- زرتاج کیساتھ یہ وکیل پنجاب سے آیا تھا میں نے ان سے کھانے کا پوچھا تو آبدیدہ ہوکر کہنے لگا نہیں بیٹا پوری زندگی اگر کھانہ نہ ملے بھی تو آج کا ھائی کورٹ اور پختونوں سے ملی عزت کافی ہے
- بہت مشکل سے زمان پہنچا خان کو دیکھتی ہی انکھیں بھر آئیے طویل ملاقات سیر حاصل گفتگوں کیا لکھوں الفاظ ٹوٹ جاتے ہیں ھاتوں پہ کپکپی سے طاری ہوجاتی ہے روداد ملاقات لکھنے کی سکت نہیں لیکن خان کا حوصلہ عیر متزلزل اور ہمارے حوصلے بلند اللہ سب کا حامی و ناصر ہوں
- باجوڑ سے عمران خان اور قوم سے غداری کرنے والے مبارک زیب کو روکنے کیلئے میں نےبھرپور کوشش کی۔قیادت کو اگاہ کیا تھا لیکن وہ ڈیل کرچکا تھا۔اس عمل پر بطور باجوڑ کا باشندہ میں پورے پاکستان کے سامنے شرمندہ ہوں کہ غداری کا لیبل ہمارے باجوڑ کیساتھ لگ گیا۔یقین کریں ہم ایسے نہیں💔
00:00 - خان صاحب ابھی تو آپ پر جان قربان کرنا باقی ہے میرے معذور بچے کو اٹھایا گیا تھا اور کال پر میرے الفاظ یہ تھے تین بچے اور بھی ہے چاہتے ہوں تو بھیج دیتے ہوں خان پر سب قربان، باجوڑ کے قوم گواہ رہے چاروں مطالبات کا ذمہ داری میں لیتاہوں صدارت اور فوکل پرسن سے ابھی استعفی دیتاہوں
- اسمبلی فلور عمران خان زندہ باد کے نعروں سے گونج اٹھا❤️
00:00 - بہادری کی مثال اور مذاحمت کو عمران خان کہا جاتا ہے۔۔۔!!!!
- ایک دوسرے کیساتھ کمیونیکیشن کیلئے ہر قافلہ اس وائرلیس سسٹم کا انتظام ضرور کریں۔
- عمران خان پر اسرائیل تسلیم کرنے کیلئے باجوہ نے کوشش کی لیکن عمران خان نے قائد اعظم کا موقف دہراتے ہوئے انکار کیا۔ حامد میر آج شہباز شریف نے تقریباً اسرائیل کو تسلیم کرنے کا اعلان کیا۔
00:00 - کوئی ملک اس وقت تک غلام نہیں ہوسکتا جب تک اس کے اپنے لوگ غداری نہ کریں کیونکہ اکیلا لوہا جنگل سے ایک لکڑی نہیں کاٹ سکتا جب تک لکڑی اس سے مل کر کلہاڑی نہ بنے۔ انشاءاللہ اپنے غدار قابل عبرت بنیں گے












