اقتصادی سروے۔۔۔2025-26
ملکی قرضوں کا حجم جی ڈی پی کے 75 فیصد سے کم ہو کر 68.5 فیصد رہ گیا۔
#EconomicReforms
Government of Pakistan
79.3K posts
The official X account of Islamic Republic of Pakistan.
- اقتصادی سروے۔۔۔2025-26 فارمل سیکٹر میں نئی کمپنیوں کا اندراج 32 ہزار 572 سے بڑھ کر 39 ہزار ہو گیا۔ #EconomicReforms
- Government of Pakistan repostedA very special day for football fans around the world as the 23rd FIFA World Cup kicks off today. This global event is a celebration of sport’s unique ability to bring people together across borders, cultures, and nationalities. I extend my best wishes to the host nations USA,
- اقتصادی سروے۔۔۔2025-26 سٹیٹ بینک کے ذخائر 2.9 ارب ڈالر سے بڑھ کر 17.1 ارب ڈالر تک پہنچ گئے، جس سے بیرونی شعبے پر اعتماد بحال ہوا۔
- اقتصادی سروے۔۔۔2025-26 آئی ٹی برآمدات 3.14 ارب ڈالر سے بڑھ کر 3.8 ارب ڈالر تک پہنچ گئیں۔
- اقتصادی سروے۔۔۔2025-26 روشن ڈیجیٹل اکاؤنٹس کے ذریعے سرمایہ کاری کا حجم 12.7 ارب ڈالر تک پہنچ گیا۔
- اقتصادی سروے۔۔۔2025-26 افراطِ زر میں نمایاں کمی 29.2 فیصد کی بلند ترین سطح سے کم ہو کر افراطِ زر 7.6 فیصد پر آ گئی، جس سے معاشی استحکام کو تقویت ملی۔
- اقتصادی سروے۔۔۔2025-26 وفاقی حکومت کی مؤثر معاشی پالیسیوں کے نتیجے میں پاکستان کی معیشت 337 ارب ڈالر سے بڑھ کر 452 ارب ڈالر کی تاریخی بلند ترین سطح پر پہنچ گئی۔
- اقتصادی سروے۔۔۔2025-26 خدمات کے شعبے نے 4.09 فیصد شرح نمو حاصل کی، جو گزشتہ چار برسوں کی بلند ترین سطح ہے
- اقتصادی سروے۔۔۔2025-26 لارج اسکیل مینوفیکچرنگ کے شعبے نے 1.6 فیصد شرح نمو کے ساتھ چار سال کی بلند ترین سطح حاصل کی۔
- اقتصادی سروے۔۔۔2025-26 وزیراعظم محمد شہباز شریف کی قیادت میں۔۔۔ پاکستان کا معاشی استحکام، ترقی اور عوامی خوشحالی کا سفر
- اقتصادی سروے۔۔۔2025-26 وزیراعظم محمد شہباز شریف کی قیادت میں۔۔۔ پاکستان کا معاشی استحکام، ترقی اور عوامی خوشحالی کا سفر
- وزیراعظم محمد شہباز شریف سے سینئر سیاستدان، سابق وفاقی وزیر غلام احمد بلور کی ملاقات وزیراعظم نے سینئر سیاستدان غلام احمد بلور کی بحیثیت سابق پارلیمنٹیرین ملک کے لیے گراں قدر سیاسی خدمات پر انہیں خراجِ تحسین پیش کیا۔ ملاقات میں ملکی مجموعی سیاسی اور دیگر دلچسپی کے امور پر گفتگو














