Pinned
میری قومی اسمبلی کی نشست میرے قائد جناب عمران خان کی امانت تھی آج سر فخر سے بلند ہے کہ جتنا عرصہ ایوان کا حصہ رہی ملک و قوم کی خدمت کی اور اپنے لیڈر کے حکم پر لبیک کہتے ہوئے کپتان کی امانت لوٹا دی ، عمران خان انشااللہ وزیراعظم ہوں گے اور دو تہائی اکثریت سے واپس آئیں گے !










