اسلام وعلیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ ♥️
حضرت علیؓ نے فرمایا !
""لوگوں کو دعا کے لئے کہنے سے زیادہ بہتر ہے""
""ایسے عمل کرو کہ لوگوں کے دل
سے خود بخود آپ کے لئے دعا نکلے " "
#X_promo
اسلام وعلیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ ❣️
🌺صبح بخیر 🌺
یا اللہ تیرا شکر ہے تُو نے خیروعافیت سے نئی صبح عطا فرمائی
اے اللہ!
ہم سب کے ایمان، جان ومال، اور عزت و آبروکی حفاظت فرما
آمین ثم آمین🤲🏻
#X_promo
اسلام وعلیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ ❣️
🌷صبح بخیر 🌷
اللہ پاک ہم سب کو ہر شر سے دور فرمائے،
دُعاؤں کو قبولیت عطا فرمائے،
سکون قلب کی دولت عطا فرمائے،
حادثات سے امان عطا فرمائے اور تاحیات روحانی اور
جسمانی صحت و سکون عطا فرمائے۔
آمین ثم آمین 🤲🏻
🌺جمعتہ المبارک 🌺
#X_promo
اسلام وعلیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ ❣️
🌺صبح بخیر 🌺
"پر خلوص دعاؤں اور خوشیوں کے لازوال خزانوں کے ساتھ آپ کو آج کی " صبح مبارک" ہو.
اللہ پاک آپ سب کی حفاظت کرے اور
آپ سب کی تمام حاجات پوری کرے"،
آپ سب کو دنیا و آخرت کی تمام خوشیاں عطا فرمائے
آمین ثم آمین 🤲🏻
#X_promo
اسلام وعلیکم
🌄صبح بخیر 🌄
اے اللہ پاک! " ھماری خطائیں بخش دے، تو بہ قبول فرما، علم نافع، صحت کامله، اولاد صالح، رزق حلال عطا فرما۔ هم پر رحم فرما ، ہمیں کفر شرک، شیطان اور حاسدوں کے شرسے اپنی پناہ میں رکھ اور ہمیں اپنے ماں باپ کیلئے صدقہ جاریہ بنا دے۔
آمین ثم آمین🤲🏻
#X_promo
اسلام وعلیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ ❣️
🌺صبح بخیر 🌺
یا اللہ پاک ہمارے مستقبل کو ہمارے ماضی سے بہتر بناء
ہماری قبروں کو ہمارے گھروں سے بہتر بنا، ہماری موت کو ہماری زندگی سے بہتر بنا،
اور جنت کو ہماری آخری منزل بنا۔
آمین ثم آمین 🤲🏻
#X_promo
اسلام وعلیکم ❣️
🌺صبح بخیر 🌺
اللہ پاک آپ کو دنیا اور آخرت کی ہر نعمت سے نوازے دل سے دعا ہے آپ جن دعاؤں کے لیے ہاتھ اٹھائیں آپکے ہاتھ نیچے ہونے سے پہلے آپکی ہر دعا کو قبولیت کا درجہ عطاء فرمائے اللہ پاک آپ سب کو اپنی حفظ وامان میں رکھے
آمین ثم آمین 🤲🏻
جمعتہ المبارک🕋
#X_promo
اسلام وعلیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ ❣️
🌺صبح بخیر 🌺
اللہ پاک آپ سب کو ہر اس نعمت سے سرفراز فرمائے جس میں آپ کے لئے خیر و برکت، عزت و وقار ، راحت و سکون ،صحت و تندرستی ، ترقی و خوشحالی ،اور دنیا و آخرت کی بھلائی ہو
آمین ثم آمین یا رب العالمین
#X_promo
اسلام وعلیکم ❣️
🌺صبح بخیر 🌺
جب تک آپکے ہاتھ سے خیر تقسیم ہو رہی ہے آپ کے اوپر زوال نہیں آسکتا خیر کا مطلب، علم ، شعور ، اچھا مشورہ ، محبتیں دکھ میں دلاسہ ، مسکرا کر سلام کا جواب ، بلا حسد مبارکباد ، اور اس طرح کی باتیں جن کی وجہ مخلوق خدا میں خوشیاں بانٹی جاسکیں
#X_promo
اسلام وعلیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ ❣️
🌺صبح بخیر 🌺
اللہ پاک آپ کو اتنی خوشیاں دے
کہ آپ کبھی اُداس نہ ہوں۔۔
اللہ پاک آپ کو کسی کا محتاج نہ کرے
اپنی رحمت کے خزانو میں سے نوازتا رہے
ہر دکھ ،بیماری اور مصیبت سے نجات عطا فرمائے
آمین ثم آمین 🤲🏻
#X_promo
اسلام وعلیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ ❣️
🌺صبح بخیر 🌺
یا اللہ پاک
ہماری مانگی اور بن مانگی دعائیں اپنی بارگاہ میں قبول فرما اللہ پاک ہماری مشکلات کو دور کر کے ہمارے لئے آسانیاں پیدا فرما اور ہمیں ایمان کی سلامتی کے ساتھ صحت مند زندگی عطا فرما
آمین ثم آمین 🤲🏻
جمعہ مبارک💐
#X_promo