*Asalam-o-Alikum♥️✨*
*♥️✨وَتُعِزُ مَن تَشَاء وَتُذِلُ مَن تَشَاء♥️✨*
*♥️✨اے اللہ پاک ہمیں سیدھے راستے پر چلنے اور حلال رزق کمانے کا عادی بنا اور ہمیں حاسدین کے حسد سے محفوظ رکھنا۔♥️✨*
*♥️✨امین یارب العلمین♥️✨*
*GOOD MORNING♥️✨*
ایک عیسائی نے عیدالفطر جوش و جذبے سے منائی.....ایک ہندو نے عیدالاضحی پہ بکرا قربان کیا......ایک یہودی نے رمضان کا روزہ رکھا...یا کسی غیر مذہب نے نماز پڑھی... کیا آپ نے کبھی ایسا سنا؟
نہیں نا.....!!
پھر ہم مسلمان کیوں ان کی تقریبات میں دلچسپی رکھتے ہیں؟💞💞
#PTI_Folllowers
اَلسَلامُ عَلَيْكُم وَرَحْمَةُ اَللهِ وَبَرَكاتُهُ
صبح بخیر زندگی
عبادت سے زیادہ ندامت قبول ہوتی ہے.خود کو برتر سمجھنے والے کبھی نادم نہیں ہوتے جبکہ اعتراف اور ندامت کرنے والے اعلٰی ظرف اور برتر ہوتے ہیں. اللہ تعالیٰ کو بھی عاجزی اور ندامت محبوب ہے
اھدنا الصراط المستقیم❤
آل یزید ۔۔۔۔ثابت کر دیا تم نے
اہل بیت کے دشمنوں پہ لعنت بے شمار
یزید ابن معاویہ پہ لعنت۔ بے شمار
عائشہ آمنہ پہ لعنت بے شمار ✋🖐️
ہر یزیدی سوچ رکھنے والے پہ لعنت بے شمار ✋🖐️
اسلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ
صباح الخیر 🌟
🦋
🦋
🦋
تمہارا صبر تمہیں اُن مقامات تک پہنچا سکتا ہے جن کا تم گمان بھی نہیں کر سکتے، تو پھر یہ مت سوچو کہ کیا ہو گا، کب ہو گا، کیسے ہوگا، تمہیں بس اللہ پر یقین رکھنا ہے اور صبر کرنا ہے۔ ❤️
السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ
اللہ تعالیٰ ہم سب کی مغفرت فرمائے اور ہمیں نیک کام کرنے کی توفیق عطا فرمائے
آمین یارب العالمین 🙏
استغفرالله العظيم واتوب اليه
اسلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ 🌺🌺
صباح النور والسرور🌺🌺
میری پرخلوص دعا ہے اللہ کریم آپکی زندگی کےهرلمحوں کوخیروعافیت اورخوشی نصیب فرمائے🌺🌺
اللہ پاک آپ کو اور آپ کے اہل وعیال کو ہمیشہ اپنی پناہ میں محفوظ رکھے🌺🌺
القرآن - سورۃ نمبر 19 مريم
بِسْمِ اللّٰهِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِيْمِ
لَا يَمۡلِكُوۡنَ الشَّفَاعَةَ اِلَّا مَنِ اتَّخَذَ عِنۡدَ الرَّحۡمٰنِ عَهۡدًا ۘ ۞
ترجمہ:
لوگوں کو کسی کی سفارش کرنے کا اختیار بھی نہیں ہوگا، سوائے ان لوگوں کے جنہوں نے خدائے رحمن سے کوئی اجازت حاصل کرلی ہو۔