جن کے کپڑوں پر لگے پیوند تو ملے لیکن زندگی پر کوئی داغ نہ ملا!!
ایسے امیرالمومنین کو عمر بن خطابؓ کہتے ہیں
رضی اللہ عنہ
Ayesha Amna
13.8K posts
حَسْبِيَ اللَّهُ لَآ إِلَهَ إِلَّا هُوَ عَلَيْهِ تَوَكَّلْتُ وَهُوَ رَبُّ الْعَرْشِ الْعَظِيمِ.
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
وَتُعِزُ مَن تَشَاء وَتُذِلُ مَن تَشَاءُ
Pakistan
Joined January 2024
- یہ وہ کنواں جس میں بھائیوں نےحضرت یوسف علیہ السلام کو ڈالا تھا. کنعان فلسطین کے قریب خود بھی دیکھیں اور دوسروں کے ساتھ شئیر بھی کریں جزاک اللہ...
00:00 - طلاق یافتہ لڑکیاں بھی اس معاشرے کا حصہ ہیں ان سے بھی شادی کر لیا کرو😭 ہر طلاق یافتہ بری نہیں ہوتی کوئی اور وجہ بھی تو ہو سکتی ہے۔
- اللہ تعالیٰ کے برگزیدہ نبی حضرت موسیٰ علیہ السلام کے قبر کی زیارت فرمائیں 😎
00:00 - مکھی کے بارے میں انگریز سوال کررہے ہیں کہ ہمارے نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلّم کو کیسے پتہ تھا کہ اگر مشروب میں کوئی مکھی گر جائے تو اسے مکمل ڈبو کر باہر پھینک دیا کریں کیونکہ اس کے اک پر میں شفا ہے ایک پر میں بیماری ہے ٹوئٹر پر یہ ویڈیو دیکھ کر سب حیران ہیں.
00:00 - ماہرین صحت نے خطرے کی گھنٹی بھا دی 🚨 بچوں کے گردے کیوں فیل ہو رہے ہیں ؟؟؟؟؟
00:00 - الحمدللہ ✌️ فتح مبارک سریم کورٹ نے ہائی کورٹ کا فیصلہ کلعدم قرار دیدیا۔۔۔ اسلام آباد کے تینوں قومی اسمبلی کے ممبران کا نوٹیفکیشن بحال ۔۔
- معدہ کمزور ہو تو کھانا ہضم نہیں ہوتا۔۔ ایمان کمزور ہو تو حضرت عمر فاروق کے بلند درجات ہضم نہیں ہوتے
- کالے کپڑے پہن کر سبیل لگا کر 10 دن غم حسینؓ مناکر حسینی نہیں بناجاتا بلکہ حسینی بننے کے لیٸے ابوبکرؓ عمرؓ عثمانؓ علیؓ کی غلامی ضروری ہے
- تم سیرتِ فاروق ؓسے انجان ہو اب تک! افسوس! کہ تم عدل کا مطلب نہیں سمجھے امنہ عائشہ
- وہ اپنے کاندھے پر گندم کی بوری ایک بیوہ عورت کے گھر لے جا رہے تھے اور ساتھ ساتھ روتے ہوئے یہ کہہ رہے تھے کہ " قیامت کے دن میری شکایت نہ لگانا"💦❤🩹 ؓسیدنا عُمر ابنِ خطاب
- حکومت کو اس طرف توجہ دینی چاہیے اہل تشیع کو محرم کے 10 دن تھر کے صحرا میں خیمے لگا کر چھوڑ دیا جائے اور آخری دو دن پانی بند کر دیا جائے وہیں پر یہ مجلسیں کریں تاکہ ان کو واقعہ کربلا کی اہمیت کا اندازہ ہو۔ ٹھنڈی سبیلیں پیتے اور ڈکار مارتے ہیں اور محبت اہل بیت کا دعوٰی کرتے ہیں۔
- زبردست چھکا لگایا ہے 😁 شریف خاندان رب کا بنایا ہوا ایسا شاہکار ہے جن پر بھونک کر ھزاروں لوگوں کا روزگار لگا ہوا ہے "علی احمد کرد"







