پاکستان میں مزاروں پر دیئے جانے والے
غریب ترین لوگوں کے چندے سے
گدی نشینوں کے بچے
یورپ امریکہ کے مہنگے ترین
تعلیمی اداروں میں پڑھتے ہیں۔
سب مل کے بولو، سبحان اللہ !
#X_promo
ĐⱤɆ₳₥ɆⱤ
4,272 posts
- دنیا میں سب سے خوبصورت پودا خلوص کا ہوتا ہے۔ 🍂 جو زمین میں نہیں دل میں اُگتا ہے اور جہاں خلوص اور احساس کے رشتے موجود ہوں وہاں پھول موسموں کے محتاج نہیں ہوتے.!!🌸 #X_promo
- اس سے پہلے کہ مٹی کا بدن خاک بنے باوضو ھو کے مصلے پہ جوانی رکھ دو..! #X_promo
- ساتھ دینے کی سادہ سی تعریف یہ ہے کہ اگر آپ کسی کے لئے بارش روک نہیں سکتے، تو اُس کے ساتھ بارش میں کھڑے ہو جائیں.✨ #X_promo
- نصیحت کرنےوالےنصیحت کرتےہی ہیں لیکن اچھی نصیحت پر عمل نصیب والےکرتےہیں۔ @X_promo
- پاکستان واپس کرنا ہے چل نہیں رہا؟ اینڈ مس نہیں کرنا 🥹🥹 #X_promo
00:00 - بچپن کی سب سے بڑی غلط فہمی یہی تھی کہ بڑے ہوتے ہی زندگی بڑی مزیدار ہو جائے گی🥹🥺 🪀عمرِ رواں پھر نہیں مسکرائی بچپن کی طرح میں نے گڑیا بھی خریدی،کھلونے بھی لے کر دیکھے #X_promo
- قیمتی تو ایک درخت بھی بہت ہے اور ہم پورا جنگل کاٹ دیتے ہیں۔ #X_promo
- زندگی اپنے حساب سے جیا کریں_ لوگوں کو خوش رکھنے کے چکر میں تو شیر کو بھی سرکس میں ناچنا پڑتا ہے__ #X_promo
- کتاب سے سیکھیں تو نیند آتی ہے زندگی سکھائے تو نیند اڑ جاتی ہے۔ #X_promo
- اھدنا الصراط المستقیم ۔۔۔۔۔ مصروف ترین زندگی، ٹیکنالوجی اور دنیاداری نبھاتے ہوئے یہ دعا دل سے پڑھا کریں ورنہ یہ دنیاداری ہمیں جکڑ کر صراط مستقیم سے دور کردے گی۔۔ #X_promo
00:00 - جن کو ہم ایک آنکھ نہیں بھاتے وہ دوسری آنکھ سے try کریں کیا پتہ اللہ کرم کر دے۔ #X_promo
- لفظوں کا کھیل بھی عجیب ہے پگلے ، لہجہ بدل جاۓ ، تو یہ لفظ تاثیر بدل دیتے ہیں سمت بدل جاۓ ، تو مطلب بدل دیتے ہیں کردار بدل جاۓ ، تو زندگی بدل دیتے ہیں_ دل میں اتر جائیں، تو خیال بدل دیتے ہیں ،بڑا عجیب مزاج رکھتے ہیں، یہ خود وہی رہتے ہیں، انسان بدل دیتے ہیں۔🖤 #X_promo














