میں عارفہ بٹ حلف اٹھاتی ہوں کہ مجھے کبھی تحریک انصاف کی لیڈرشپ یا آفیشل سوشل میڈیا ٹیم کی جانب سے کسی بھی ادارے کے خلاف کمپئین ٹوئیٹ یا کوئی بھی غیرقانونی،غیراخلاقی پوسٹ کرنے کا نہیں کہا عمران خان نے ہمیشہ آئین اور قانون کی حکمرانی اور پرامن جدوجہد کا سبق دیا ہے
#X_promo