اَلسَلامُ عَلَيْكُم وَرَحْمَةُ اَللهِ وَبَرَكاتُهُ
یااللہ!
ہمیں عاجزی، انکساری، درگزر اور توبہ کرنے والوں میں شامل فرما اور ہم سب کو صحت اور خوشحالى کے ساتھ ايمان والى زندگى عطا فرما۔
🤲آمین یا رب العالمین🤲
یااللہ!
ہمیں عاجزی، انکساری، درگزر اور توبہ کرنے والوں میں شامل فرما اور ہم سب کو صحت اور خوشحالى کے ساتھ ايمان والى زندگى عطا فرما۔
آمین ثمہ آمین 🤲
اَلســَلامُ_عَلَيــْكُم_وَرَحـْمَــةُاَللــهِ_وَبـَرَكاتُــه🌱
#ڈٹ_کے_کھڑا_ہے_کپتان
اَلسَلامُ عَلَيْكُم وَرَحْمَةُ اَللهِ وَبَرَكاتُهُ
صبح بخیر 🌅
اے پروردگار ہميں بھی ان لوگوں ميں شامل فرما جنہيں تو ہدايت فرماتا ہے
جو صراطِ مستقيم پر چلتے ہيں
اور جن کی توبہ کو تو قبول کرتا ہے
جو تيرا شکر ادا کرتے ہيں اور جن پر تو اپنا خاص کرم فرماتا ہے!
آمین ثمہ آمین
اَلســَلامُ _عَلَيــْكُم_وَرَحـْمَــةُاَللــهِ_وَبـَرَكاتُہ 🥀
صباح الخير🏜
جن لوگوں کی پہلی اور آخری امید صرف الله تعالی کی ذات ہو
ان پر مصیبت اور پریشانی اثر انداز نہیں ہوتی
اللہ ہم سب کو قناعت و صبر کی زندگی گزارنے کی توفیق عطا فرمائے
آمین یا رب العالمین🤲
اَلســَلامُ_عَلَيــْكُم_وَرَحـْمَــةُاَللــهِ_وَبـَرَكاتُــه🥀
صبح بخیر 🌄
ہمیشہ شخص بن کر نہیں ۔ شخصیت بن کر رہو
شخص تو خاک ہوجاتے ہیں ۔
شخصیت ہمیشہ زندہ رہتی ہے🌱
یا اللہ ہمارے بہادر لیڈر کی حفاطت فرما۔
🤲آمین یا رب العالمین🤲