سیانہ بن کر کسی کی زندگی خراب کرنے سے بھتر ہے بیوقوف بن کر دنیا کو ہنسایا جائے! سمجھدار ہوگا قدر کرے گا بیوقوف ہوگا کنارہ کرے گا!
یہ ہی مختصر سی کہانی ہے! جو سمجھا وہ دوست جو نا سمجھا وہ نادان!
#X_promo
الصلوات والسلام علیک یاسیدی یارسول الله
تو امیر حرم، میں فقیرعجم
تیرے گن اور یہ لب، میں طلب ہی طلب
تو عطا ھی عطا، میں خطا ہی خطا
تو کجا من کجا
میرا ہر سانس تو خوں نچوڑے میرا
تیری رحمت مگر دل نہ توڑے میرا
کاسہ زات ہوں، تیری خیرات ہوں
تو سخی میں گدا،
تو کجا من کجا
#X_promo
تو امیر حرم، میں فقیرعجم
تیرے گن اور یہ لب، میں طلب ہی طلب
تو عطا ھی عطا، میں خطا ہی خطا
تو کجا من کجا
میرا ہر سانس تو خوں نچوڑے میرا
تیری رحمت مگر دل نہ توڑے میرا
کاسہ زات ہوں، تیری خیرات ہوں
تو سخی میں گدا،
تو کجا من کجا
#X_promo
اللہ عزوجل نے اسے ( یعنی جمعہ کو ) مسلمانوں کے لیے عید کا دن بنایا ہے تو جو شخص جمعہ میں آئے وہ غسل کرے اور جس کے پاس خوشبو ہو وہ خوشبو لگائے اور مسواک کرے
#X_promo