Hey_Hassee
5,914 posts
- Asslam o alaikum Subho bakhair ❤️ شدید گرمی ہے، سبیل لگانے کا بہترین وقت اب ہے۔ حضرت ابوسعد رضی اللہ تعالی عنہ سے روایت ہے کہ رسول صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا: جو مسلمان کسی پیاسے کو پانی پلائے تو اس کو اللہ تعالی جنت کی شراب پلائیں گے۔(ابوداوٴد) #X_promo
- اسَـلاَمُ عَلَيـْكُم وَرَحْمَةُ اللهِ وَبَرَكـَاتُۃ الله رب العزت آپ اور آپ كے اہلخانہ پرخصوصی كرم فرمائے۔ اے ہمارے پروردگار ہمیں ہر آزمائیش سے بچااور دونوں جہانوں میں کامیابیاں عطا فرما۔ اور ہمیں حاسدین کے حسد اور مخالفین کے شر سے بچا ۔ آمين صبح بخیر #X_promo
- السّلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ 🌹 ہمیں ہر وقت رب کی رحمت کی ضرورت ہے درود شریف کے ذریعے رحمتِ الہی کو اپنی جانب متوجہ کیجیے۔ 🌹صَلَّی ﺍﻟﻠّٰﻪُ عَلَیْهِ وَاٰلِهٖ وَسَلَّم🌹 Jummah mubarik ❤️ #X_promo








