A delegation from @UNICEF_Pakistan , led by Country Representative Mr. @AbdullahAFadil , met with Chairperson Benazir Income Support Programme, Ms. @RubinakhalidPPP , at the Benazir Income Support Programme headquarters today.
پاکستان پیپلز پارٹی (پنجاب)کے رہنما جناب چوھدری فخر زمان کی چیئرپرسن بینظیر انکم سپورٹ پروگرام محترمہ روبینہ خالد سے ملاقات.
چیئرپرسن بینظیر انکم سپورٹ پروگرام کا عہدہ سنبھالنے پر مبارکباد پیش کی.
#BenazirIncomeSupportProgram#Congratulations#ChairpersonBISP
چیئرپرسن بینظیر انکم سپورٹ پروگرام محترمہ روبینہ خالد کی مختلف اضلاع سے آئے ہوئے پاکستان پیپلز پارٹی کے وفود سے ملاقات۔ملاقات میں باہمی دلچسپی کے امور پر تبادلہ خیال ہوا۔
@RubinakhalidPPP@MediaCellPPP@PPPDigital_@PPPDigitalKPK_
چیئرپرسن بینظیر انکم سپورٹ پروگرام محترمہ روبینہ خالد کی پریس انفارمیشن ڈپارٹمنٹ کے پرنسپل انفارمیشن آفیسر ، جناب مبشر حسن صاحب سے ملاقات۔ملاقات میں باہمی دلچسپی کے امور پر تبادلہ خیال ہوا۔
#BenazirIncomeSupportProgramme#Meeting#ChairpersonBISP
آزاد جموں و کشمیر کے سابق صدر و وزیر اعظم اور پاکستان پیپلز پارٹی کے پارلیمانی لیڈر جناب سردار یعقوب خان کی چیئرپرسن بینظیر انکم سپورٹ پروگرام محترمہ روبینہ خالد سے ملاقات۔ملاقات میں آزاد جموں و کشمیر کے مستحقین کو درپیش مسائل اور ان کے حل پر گفتگو.
#Meeting#ChairpersonBISP