کھیلوں کے عالمی دن پر یونیسیف بچوں کی زندگیوں میں کھیل کی اہمیت کو اجاگر کرتا ہے، جو انہیں سیکھنے، آگے بڑھنے اور اپنی صلاحیتیں بہتر بنانے میں مدد دیتا ہے۔
ہر بچے کو کھیلنے کے لیے مواقع ملنے چاہئیں، کیونکہ کھیل کا ہر لمحہ ایک روشن مستقبل کی ضمانت ہے۔
#InternationalDayofPlay
00:00










