user avatar
PPP
@MediaCellPPP
Official twitter account of the Secretariat of Chairman Pakistan Peoples Party @BBhuttoZardari.
Pakistan
Joined January 2013
Posts
  • Pinned
    user avatar
    لائیو: پاکستان پیپلزپارٹی کا گلگت بلتستان کے ضلع گلگت میں انتخابی جلسہ عام #GBMainTeerChaleyGa
  • user avatar
    جیت کا نشان تیر کا نشان کشمیر کا نشان تیر کا نشان 8 جون کو ضلع باغ میں ہونے والے ضمنی انتخابات میں تیر کے نشان پر مہر لگا کر پاکستان پیپلز پارٹی کے نامزد امیدوار سردار ضیاء القمر کو کامیاب کریں۔ @AseefaBZ
    00:00
  • user avatar
    حکومت نے اپوزیشن کے کسی رہنما کو بولنے کا موقع نہیں دیا۔ آج جو پارلیمنٹ میں ہوا وہ جمہوریت نہیں آمرانہ طریقہ ہے۔
    00:00
  • user avatar
    پاکستان پیپلزپارٹی کے چیئرمین نے مریم نواز کی گرفتاری پر ایوان سے واک آؤٹ کردیا، واک آؤٹ کرتے ہوئے بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ ہم نے آمر ضیاء کو دیکھا تھا جو سیاسی مخالفین کی عورتوں کے پیچھے پڑجاتا تھا اور نئے آمرانہ پاکستان میں ہم یہ پھر دیکھ رہے ہیں
    00:00
  • user avatar
    آئی ایم ایف سے معاہدے سے ایک ہفتہ اور بجٹ سے ایک مہینہ قبل وزیرخزانہ کو کیوں نکالا! اپنے وزیر خزانہ کو نکال کر رکھا بھی کسے؟ صدر زرداری کے وزیرخزانہ کو! الفاظ کاروائی سے حذف کرنے پر چیئرمین پاکستان پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری برہم (2/2)
    00:00
  • user avatar
    Live: Foreign Minister and Chairman PPP Bilawal Bhutto Zardari addressing the Security Council meeting at the United Nations x.com/i/broadcasts/1…
  • user avatar
    پی ٹی آئی حکومت کا ایک سال مکمل ہونے پر چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کا یہ سوال ایک تلخ سچ بھی ہے “سلیکٹڈ سے میں کہوں گا کہ کیا آپ کو امپائر کی انگلی پسند آئی؟ جنہوں نے سلیکٹ کیا، میں ان سے سوال کرتا ہوں کہ کیا آپ کو تبدیلی پسند آئی؟”
    00:00
  • user avatar
    *سابق صدرِ پاکستان آصف علی زرداری کی گڑھی خدابخش میں شہداء کے مزاروں پر حاضری *آصف علی زرداری نے شہید بھٹو، بیگم بھٹو، شہید محترمہ بینظیر بھٹو، شہید میر مرتضیٰ اور شہید شاہنواز کی مزاروں پر پھول چڑھائے، فاتحہ خوانی کی *ڈاکٹر قیوم سومرو اور دیگر پارٹی رہنما بھی اس موقعے پر موجود
    00:00
  • user avatar
    پاکستان پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کو شہباز شریف سے ملنے سے روکے جانے کی ویڈیو سامنے آگئی @BBhuttoZardari #UnitedForDemocracy
    00:00
  • user avatar
    قدموں میں لرزش نہ چہرے پہ بے اطمینانی یہ سرفروشوں کی ادا ہے بہادر بیٹا ۔۔ دلیر بیٹی اور ایک مظلوم باپ کو سلام بھٹو دے نعرے وجن دے
    00:00
  • user avatar
    We don’t just talk — we act. Pakistan’s resolve is clear: when challenged, we respond. Six Indian jets downed is a reminder that peace is our priority, but not at the cost of our sovereignty. @BBhuttoZardari
    00:00
  • user avatar
    نئے ’’گلوبل لاس اینڈ ڈیمیج فنڈ‘‘ کا قیام، ماحولیاتی انصاف بالآخر ہوگیا۔ @BBhuttoZardari
  • user avatar
    LIVE: "Remembering Victims of Army Public School (APS) Peshawar Terrorist Attack" at UN x.com/i/broadcasts/1…
  • user avatar
    اسکردو سے استور جاتے ہوئے چیئرمین پاکستان پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری کا کہارم کے مقام پر مقامی لوگوں کی جانب سے پرتباک استقبال۔
    00:00