2024 سے بینطیر انکم سپورٹ پروگرام کے وظائف کی تفصیلات.
#BISP #Kafaalat #مالی_مدد #سوشل_پروٹیکشن #کیش_ٹرانسفر
Naveed Akbar
1,168 posts
Former Director General, Cash Transfer (CT) at Benazir Income Support Programme.
- بی آئی ایس پی آگاہی سلسلہ -سوال: بینظیر انکم سپورٹ پروگرام کی جانب سے ماہِ رمضان میں جاری کی گئی سہ ماہی قسط کی رقم کتنی ہے؟ @bisp_pakistan @MOPASSPK #BISPagahi #Agahi #BISP_QandA #BISP #benazirincomesupport #CommunitySupport
00:00 - ہم نے بینظیر اِنکم سپورٹ پروگرام سے مستفید ہونے والی خواتین کے لئے نیا بینکنگ نظام متعارف کروایا ہے تاکہ سہ ماہی قسط میں کٹوتی کی شکایات کو کم کیا جا سکے اور اس نئے بینکنگ نظام کا آغاز اس مہینے کر دیا جائے گا: چیئرپرسن بینظیراِنکم سپورٹ پروگرام،ڈاکٹر محمد امجد ثاقب
00:00 - بی آئی ایس پی آگاہی سلسلہ -سوال: بینظیر انکم سپورٹ پروگرام کی رقم دوبارہ اے ٹی ایم کےذریعےکب سےملناشروع ہوگی؟ @bisp_pakistan @MOPASSPK #BISPagahi #Agahi #BISP_QandA #BISP
00:00 - دھوکہ دٰہی کی سرگرمیوں سے ہوشیار ٫کچھ لوگ BISP اہلکار ہونے کا جھوٹا دعویٰ کرتے ہیں اور جعلی سروے کیلئے رقم وصول کرتے ہیں۔ یاد رکھیں!سروے کی کوئی فیس نہیں۔ @bisp_pakistan صرف 8171 کے ذریعے آپکو مطلع کرے گا۔ ایسی مشکوک سرگرمیوں کی بروقت اطلاع دیں۔ @MOPASSPK
00:00 - ۔@PTVNewsOfficial کےپروگرام صبحِ پاکستان میں شرکت۔ کفالت وتعلیمی وظائف پروگرام میں اندراج کےعمل اورمستحقین کیلئےبہترین ممکنہ خدمات کویقینی بنانے پر گفتگو۔@bisp_pakistanدفاتر میں سہولیات کی بہتری سےمتعلق مستقبل کےاقدامات پر تبادلہ خیال #bisp #taleemiwazaif
- بینظیر انکم سپورٹ پروگرام کی اپریل تا جون سہ ماہی قسط: کیمپ سائٹس پر مرحلہ وار ادائیگی کے حوالے سے ڈائریکٹر جنرل نوید اکبر کا خصوصی پیغام @bisp_pakistan #benazirincomesupport #benazirincomesupportprogramme #tranche #povertyalleviation #monitoring
00:00 - بی آئی ایس پی آگاہی سلسلہ -سوال: بینظیر تعلیمی وظائف کے تحت بچوں کو کتنی سہ ماہی رقم ملتی ہے؟ @bisp_pakistan @MOPASSPK #BISPagahi #Agahi #BISP_QandA #BISP
00:00 - سوال : کیا آپ کو معلوم ہے کہ بینظیر انکم سپورٹ پروگرام کا نیا کفالت وظیفہ کتنا ہے؟
- بی آئی ایس پی آگاہی سلسلہ -سوال:بی آئی ایس پی مستحق لوگوں کا تعین کیسے کرتا ہے؟ @BISP_Pakistan @MOPASSPK #benazirincomesupport #registration #CommunityService #Standards #BISP #BISPagahi #Agahi #BISP_QandA
00:00 - بی آئی ایس پی آگاہی سلسلہ - کیا سروے کروانے کا کوئی آسان (آن لائن) طریقہ ہے؟ @bisp_pakistan @MOPASSPK #BISPagahi #Agahi #BISP_QandA #BISP
00:00 - بینظیر انکم سپورٹ پروگرام کی ڈائنامک رجسٹری سرویز کے حوالے سے تمام لوگوں کے لئے خصوصی پیغام، بی آئی ایس پی30 جون 2024 تک تمام گھرانوں کے سروے کرے گا ۔اپنے تحصیل دفاتر میں جا کر حصہ لیں۔ اہلیت کا تعین جون کے بعد کیا جائےگا۔ @BISP_Pakistan @MOPASSPK
00:00 - بی آئی ایس پی آگاہی سلسلہ - میں نے اپنا سروے کروا لیا ہے، مجھے پیسے کب ملیں گے؟ @BISP_Pakistan @MOPASSPK #BISPagahi #Agahi #BISP_QandA #BISP
00:00 - بی آئی ایس پی آگاہی سلسلہ - سوال: مجھے سروے کا میسج ملا ہے، کیا سروے نہ کروانے سے پیسے بند ہو جائیں گے؟ @BISP_Pakistan @MOPASSPK #BISPagahi #Agahi #BISP_QandA #BISP
00:00


