Pinned
چیئرپرسن بی آئی ایس پی سینیٹر روبینہ خالد کا مستحق خواتین کے نام اہم پیغام:
میری وہ تمام بہنیں جو بینظیر انکم سپورٹ پروگرام کی بینیفشریز ہیں اور جنہیں انگوٹھے کی تصدیق (BVS) میں مسئلہ پیش آتا ہے، ان کے لیے خوشخبری ہے۔ بی آئی ایس پی اور نادرا نے مل کر ایک نیا نظام متعارف کرایا ہے
00:00




