بریکنگ نیوز!!!! بیرونی سازش اور اندرونی عدالت کی مداخلت کے ذریعے ۔۔ حمزہ شہباز پنجاب کے وزیر اعلی منتخب۔
#امپورٹڈ_حکومت_نامنظور
𝔽𝕠𝕣𝕥𝕦𝕟𝕒𝕥𝕖𝕣 ₐₗₕₐqᵤₑ
18.2K posts
إِيَّاكَ نَعْبُدُ وَإِيَّاكَ نَسْتَعِينُ ||🇨🇦 ||وَاللَّهُ أَعْلَمُ بِأَعْدَائِكُمْ ۚ وَكَفَىٰ بِاللَّهِ وَلِيًّا وَكَفَىٰ بِاللَّهِ نَصِيرًا||#الحق||ALHAQUE|
- ابا مر گیا نہیں آیا اماں مر گئی نہیں آیا بیوی مر گئی نہیں آیا پٹواری کہہ رہے ہیں! دیکھو دیکھو کون آیا شیر آیا شیر آیا #امپورٹڈ_حکومت_نامنظور
- رینٹل پاور کیس کا مرکزی کردار راجہ پرویز اشرف قومی اسمبلی کا اسپیکرمنتخب کر لیا۔ یاد رہے یہ کیس ن لیگ نے راجہ صاحب پر دائر کیا تھا۔ تھوک کے چاٹنا تو کوئی ن لیگ سے سیکھے۔ #امپورٹڈ_حکومت_نامنظور
- اللَّهُ أَكْبَرُ كَبِيرًا وَالْحَمْدُ لِلَّهِ كَثِيرًا وَسُبْحَانَ اللَّهِ بُكْرَةً وَأَصِيلاً
- #کرائم_منسٹر_شہباز_شریف کے آتے ہی ایسا لگ رہا ہے تمام لومڑ، گیدڑ اور بھیڑئے کھل گئے ہیں۔وہاں نوازاور الطاف حسین واپسی کی تیاریوں میں ہیں اور یہاں عوام کوگھونسوں لاتوں سے مارا جارہا ہے اور تو اور عطا تارڑ عوام کو دھمکیاں دے رہا ہے۔ کیا کوئی عدالت کھلی ہے؟ #امپورٹڈ_حکومت_نامنظور
- 2012 سے میں ٹوئیٹر استعمال کر رہا ہوں ، لیکن پچھلے ایک ہفتہ میں اتنے ٹوئیٹ اور رئٹوئیٹ کئے کہ میرا انگوٹھا بھی کہنے لگا ہے کہ #امپورٹڈ_حکومت_نامنظور
- کراچی کے غیور عوام نے کپتان کی آمد سے ایک رات پہلے ہی اپنا فیصلہ سنا دیا۔ پاور شو کو دیکھ کر #کرائم_منسٹر_شہبازشریف اور اُس کے حواریوں کی کانپیں ٹانگ رہی ہیں۔ ایسا ہے میرا کراچی ! #امپورٹڈ_حکومت_نامنظور
- خان کے سپاہی حاضری لگوائیں فالو کریں اور فالو بیک لیں #خاتم_النبیین_محمدﷺ @FK6G3 @__Libra1 @Ema_an2 @Aeiraah_3 @1ajwa @1liaba @No1Mariya @WailaHu @Myf__7 @Khan_G_82 @Pk50k @EParray @chotichirya @Vital_ways @mhaqPTI @Ab_ih_a 🍁@FK6G3 #BBN #FB__G
- جو شخص لا الہ الااللہ کا اقرار کرتا ہے وہ دنیا کی ہر غلامی سے آزاد ہو جاتا ہے #امپورٹڈ_حکومت_نامنظو
- آج میں کار اپنے گیراج سے ریورس کر رہا تھااور دروازہ کھولنا بھول گیا۔ اوہ یار گیراج پر یاد آیا ، مریم صفدر اعوان کیسی ہے؟ @MaryamNSharif #سازش_نہیں_مداخلت #امپورٹڈ_حکومت_نامنظور
- میں اپنے خواب سے کٹ کر جیوں تو میرے خدا اجاڑ دے میری مٹی کو در بدر کر دے میری زمین میرا آخری حوالہ ہے سو میں رہوں نہ رہوں اس کو معتبر کر دے #امپورٹڈ_حکومت_نامنظور
- اگر فاشسٹ حکومت نے پاکستان میں ٹویٹر بند کر دیا گیا تو #امپورٹڈ_حکومت_نامنظور کے ٹرینڈ کو میں اور میری ٹیم کینیڈا سے مکمل سپورٹ کریں گے۔ آپ تمام لوگوں سے درخواست ہے کہ ان اکاونٹ کو فالو کریں۔ @FK1N3 @FKT3K @FK6G3 @s4d4f1 #سازش_نہیں_مداخلت #امپورٹڈ_حکومت_نامنظور


