شام سے گرفتاری کیلئے گھر پر پولیس 3 بار دھاوہ بول چکی ہے چار دیواری کا تقدس پامال کر کے گھر والوں کو حراساں کیا جا رہا ہے
میں صبح تھانہ سٹی ڈنگہ گجرات میں پیش ہونے جا رہا ہوں
سب ﷲ تعالیٰ اور پارٹی لیڈرشپ پر چھوڑتا ہوں
@PTIofficial @ImranKhanPTI
@fawadchaudhry @Asad_Umar
وقاص مسٹنڈا
18K posts
جو فولو نا کرے اوہ وڈا نواز شریف ہووے 🤣😂
Joined January 2021
- وہی ہوا جسکی توقع تھی اس بیچاری کو نوکری سے نکال دیا گیا ۔۔۔ ہم واقعی مردہ قوم ہیں
- نیوٹرل سے سوال تو بنتا ہے کہ جب عمران خان نے آپ کو کہا تھا کہ ہم نے بڑی محنت سے معیشت کو مستحکم کیا ہے ملک ڈوب جائے گا تو آپ نے پھر بھی غریب عوام پر ان غداروں کو کیوں مسلط کیا۔۔۔
- مجھ پر الزام لگایا جا رہا ہے کہ ہم نے آرمی چیف اور فوج کیخلاف ٹرینڈ چلایا ہے جبکہ سارا سوشل میڈیا جانتا ہے کہ میں پاک فوج کے دفاع میں ہمیشہ صف اول پر رہا ہوں... جیسا عمران خان کہتے ہیں فوج ہماری ہے ہم اسکے خلاف کبھی نہیں بولیں گے
- یہ تو بس ایک ٹریلر تھا ۔۔۔ اگر عمران خان کی فیملی پر بھونکنا بند نہیں کیا تو تمہارے گھر بھی محفوظ نہیں رہیں گے شیشے کے گھر میں بیٹھ کر دوسروں پر پتھر نہیں پھینکتے
- خرم دستگیر عمران خان دور کی قیمتیں دکھا کر مریم نواز کو شرم دلاتے ہوئے ۔۔۔ 😆
- لو جی پٹرول فل کروا لیا، پاور بینک رکھ لیا،خیمہ بھی خرید لیا، کھانے پینے کا سامان بھی رکھ لیا ۔۔۔ #حقیقی_آزادی_مارچ
- ممبر رسول پر بیٹھ کر خادم رضوی کا سیاسی مخالفین کو گالیاں دینا جائز جبکہ عوام الناس کا احاطہ مسجد میں چوروں کو چور کہنا غلط
- شیخ رشید کے ہر حال میں تحریک انصاف کیساتھ کھڑے رہنے کے بیان کے بعد ان کا بھتیجا گرفتار کر لیا گیا۔۔۔ اتنا ڈر کس بات کا ہے آخر ؟؟؟
- "یہ قوم اس قابل ہی نہیں کہ جنت میں جائے" سعد رضوی کا جنت کو اندر سے تالا لگانے کا اعلان ۔۔۔
- ایک وقت میں ن لیگ کا گڑھ سمجھا جانے والا فیصل آباد آج ن لیگ کیلئے قبرستان ثابت ہو گا۔۔۔۔انشاءاللہ
- شیریں مزاری نے دو منٹ میں دو گھنٹے کی پریس کانفرنس کا کباڑہ کر دیا ۔۔۔۔
00:00 - 8 سال کی محنت اور ریاستی جبر و قید و صعوبت ۔۔۔ سب کا صلہ اپنے آئیڈیل مرشد عمران خان سے ملاقات میں مل گیا۔۔۔ عزت افزائی کیلئے شکریہ مرشد ۔۔۔ @ImranKhanPTI
- بنگالی سچے تھے، بلوچ سچے ہیں پختون سچے ہیں۔۔۔





