user avatar
งitคlຟคฯ ₐₗₕₐqᵤₑ 🍁 ⁱᵖⁱᵃⁿ 🍁
@FK6G3
إِيَّاكَ نَعْبُدُ وَإِيَّاكَ نَسْتَعِينُ-🇵🇰 -اللَّھُمَّ اَجِرنِی مِنَ النَّارِ 🇨🇦 | Content Creator | Insafian |RT’s are not endorsement
Canada
Joined February 2021
Posts
  • user avatar
  • user avatar
    🍀﷽🌴 🌴سُبحان الله🍀 🌴الحمدلله🍀 🌴لا اله الا الله🍀 🌴الله أكبـر🍀 🌴أستغفــر الله🍀 🌴لاحول ولا قوة الا بالله🍀 🌴سبحان الله وبحمده🍀 🌴سُبحان الله العظيم🍀 🌴اللهم صلِّ وسلم على نبينا مُحمد🍀 🌴لا إله الا انت سبحانك اني كنت من الظالمين🍀
  • user avatar
    There is one another BJP member Debjani Bhattarcharya insulted our Holy Prophet in live show saying Nupur sharma said an "Unpleasant Truth". The muslim world must completely boycott this Islamophobic country called India. #الا_رسول_الله_يا_مودي
  • user avatar
  • user avatar
    Replying to @MoeedNj
    معید صاحب آپ جیسے لوگوں کی انتھک محنت اور کوشش رائیگاں نہیں جائے گی۔ اِن شاءاللہ
  • user avatar
    ایک گھنٹے بعد لسٹ بنائی جائے گی، صرف انصافیز اپنے ہنڈل مینشن کریں اور رئٹوئیٹ اور فالو کریں۔
  • user avatar
  • user avatar
    امریکی غلامو! دفہ 144 لگا کر تم ایک اور بڑی غلطی کر رہے ہو- عوام جاتی امراء، رائیونڈ، بلاول ہاؤس، وزیرِاعظم ہاؤس، فضلو کے ایڈریسز،گاڑیوں کی تعداد ، رنگ اور پلیٹ نمبر تک جانتے ہیں۔ تم پر اللہ کی زمین تنگ ہو جائے گی۔اب بھی وقت ہے، پاکستان کو بچاؤ! #امپورٹڈ_حکومت_نامنظور
  • user avatar
    بلی تھیلے سے باہر آگئی! کیا مجھ کو نیوٹرل رہنا ہے یا فرض نبھانا ہے؟ #امپورٹڈ_حکومت_نامنظور
  • user avatar
    ایک غیر سیاسی ٹوئیٹ۔ آپ لوگوں کو کیسی لگی یہ فلم؟ اس فلم کی پروموشن کے لئیے لازم ہے کہ مجھ کو فالو کریں اور ریٹوئیٹ بھی کرتے جائیں #امپورٹڈ_حکومت_نامنظور
  • user avatar
    عوام کا مطالبہ! اسد عمر کے گھر پر چھاپہ مارنے کی صورت میں اگر اسد عمر اپنے گھر نہ ملیں تو اُن کے بھائی محمد زبیر کو گرفتار کیا جائے۔ #امپورٹڈ_حکومت_نامنظور
  • user avatar
    شکریہ اوکاڑہ! اوکاڑہ کی عوام نے #امپورٹڈ_حکومت_نامنظور جعلی وزیراعلی کو مسترد کردیا ہے۔ عوام جلسہ گاہ میں آئے نہیں اور مریم ، حمزہ نے شرمندگی کے باعث کر جلسہ کینسل کر دیا۔
  • user avatar
    14 جماعتیں الیکشن کمیشن پولیس نیوٹرلز گلو بٹ مردے نظر نہ آنے والے جن جج 90% میڈیا امریکہ سب مل گئے مگر خان پھر بھی آگے #ImranKhanForPakistan
  • user avatar
    ہم آخری نسل ہیں غور سے دیکھ لو جو بچپن میں آپکو دیکھ کر سیلیوٹ مارتی تھی، آپ اس عزت کو ترسو گے ہم آنیوالی نسل کو بتا رہے ہیں کہ چوکیدار کوگھر سے باہر ڈیوٹی پر لگاؤ، تنخواہ دو مگر پڑوسیوں سے میل جول نہ کرنے دینا ورنہ یہ گھر میں ہی نقب لگائیں گے #امپورٹڈ_حکومت_نامنظور