وہ جو دیندار بھی ہے اور ایماندار بھی ہے ، جس کے قول و فعل میں کوئی فرق نہیں ہے ،جو اپنے ملک سے مخلص بھی ہے تو قوم سے وفادار بھی ہے جو ترقی پسند بھی ہے اور امن پسند بھی ہے
وہی میرا لیڈر عمران خان ہے
#PTI_Followes.
جو انصاف کی کرسی پر بیٹھ کر اگر کسی کو انصاف فراہم نہیں کر سکتا تو اسے استیفاء دیکر اپنے گھر چلا جانا چاہیے
میرا سلام ہے چیف جسٹس پشاور ہائیکورٹ کو۔#PTI_Followers.
خان صاحب نے جیل میں گفتگو کرتے ہوئے فرمایا کہ جس نے مجھے جیل میں ڈالا اسکا میں شکریہ ادا کرنا چاہتا ہوں کہ مجھے نیک کام کرنے کا موقع فراہم کیا ، اور کہا میں نوجوانوں اور بچوں کے لیے قرآن پاک کی آیات کے نوٹس بنا رہا ہوں۔
#PTI_Followers.
جسٹس بابر ستار کی بہادری کو میرا دونوں ہاتھوں سے سلام,
حکم فرماتے ہیں اگر عمران خان کو پیر کے دن پیش نہیں کیا گیا تو میں رہائی کا حکم دے دوں گا ۔
#PTI_Followers.
میں ڈاکٹر ھالم راجپوت @DrhalamRحلفاً کہتا
ہوں کہ سوشل میڈیا پر میں پی ٹی آئی اور اپنے لیڈر عمران خان کیلئے مفت کام کرتا ہوں اور نقاب پوش ملک کے ڈفرز اور ان کے لاڈلوں کی چھترول فی سبیل اللہ کرتا ہوں اور عمران خان اور پاکستان سے پیار کرتا ہوں۔
#PTI_Followers