user avatar
Amjad Hameed Chohan
@Chohan_Amjad265
Additional Secretary General South Punjab | Ex-PTI Organizer South Punjab | Ex-President PTI Vehari | Public Servant | Youth Empowerment Advocate | #SouthPunjab
Burewala
Joined April 2022
Posts
  • Pinned
    user avatar
    جبران الیاس اور اظہر مشوانی سے مخاطب جنوب کے ورکرز 🚨 اس ڈیڑھ منٹ کی ویڈیو میں پچھلے اڑھائی ماہ کے دوران اس جبر کے موسم میں عمران خان کی رہائی کے لیے جنوبی پنجاب میں منعقد ہونے والے ورکرز کنونشن اور ریلیوں کی چند جھلکیاں شامل ہیں۔ جنوبی پنجاب کے صدر عون عباس بپی سے مایوس ورکرز
    00:00
  • user avatar
    اس الیکشن میں جتنا سچ حامد میر نے بولا ہے اس پر شاباش تو بنتی ہے ۔👏👏👏👏
  • user avatar
    سمجھدار کے لیے اشارہ کافی ہے 🙂
  • user avatar
    پورےپاکستان کا مطالبہ کرپٹ الیکشن کمیشن سکندر راجہ استعفٰی دے،متفق لوگ ریٹویٹ کرتےجائے
  • user avatar
    پچھلے تین مہینوں میں ARY نے اشتہار نہ ملنے کے باوجود، اینکرز پر FIRs کے باوجود حق سچ کا ساتھ دیا۔ اس محب وطن چینل کیلے ریٹویٹ تو بنتا ھے
  • user avatar
    بریکنگ نیوز ...🔥 الجزیرہ ٹی وی کی مطابق اگر عمران خان کو کچھ ہوا تو انٹرنیشنل ممالک پاکستان کا بائیکاٹ کریں گے ✌️🇧🇫🔥
  • user avatar
    جس جس نے بھی اس ملک کو اس حال تک پہنچایا ہے اللہ اس کی نسلوں کو تباہ برباد کرے، آمین لکھے اور زیادہ سے زیادہ ریٹویٹ ،
  • user avatar
    پکا پٹواری ہوگا جو اس ویڈیو کو ریٹویٹ نہیں کرے گا
    00:00
  • user avatar
    شرط یہ ھے کہ قوم اٹھے اور جاگے پھر مُجھ پر چھوڑ دیں زمانہ دیکھے گا میں کیا کرتا ہوں "عمران خان" ریٹویٹ خان کیلے
  • user avatar
    لکی مروت پولیس اور عوام نے ضلع بھر سے فوج کو نکالنے کا مطالبہ شدت اختیار کر گیا۔۔ x.com/Niazipathan0/s…
  • user avatar
    بجلی بند کرنے سے پہلےجلسہ گا ہ کا فضائی منظر 90 فیصد قافلے راستوں پر ہے ✌🚨
    00:00
  • user avatar
    🚨چاہے کھسرے بنو یا بدمعاش دبئی لیکس سے توجہ نہیں ہٹنے والی تمہیں بتانا ہو گا قوم کا پیسا کیوں لوٹا، منی ٹریل دینا ہو گا
    00:00
    Pak tv24
  • user avatar
    ہمارے غلام میڈیا تو خاموش لیکن جرمن میڈیا نے کنٹینرستان کا مکروہ چہرہ بے نقاب کردیا
    00:00
  • user avatar
    حضرت ابراہیمؑ کو آگ سے بچانے والے رب🥲 عمران خان کی حفاظت فرما آمین🤲